تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طبی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"طبی" کے متعقلہ نتائج
طَبِیعِیِّین
طبیعی (رک) کی جمع ؛ وہ اشخاص یا گروہ جو مادّے کو قدیم مانتے ہیں اور خدا کے وجود سے منکر ہیں .
طِبّی سَماجی بَہْبُود
سماجی بہبود کا ایک شعبہ یا علم جو مریض کی غیر طبّی پریشانیوں کو حل کرنے میں پیشہ ورانہ طریقوں سے مدد دیتا ہے تاکہ مریض یکسوئی سے اپنا علاجِ جاری رکھ سکے.
طَبِیعَت اَچّھی ہونا
طبیعت میں اچھائی ہونا، مزاج میں شگفتگی ہونا، علالت دفع ہونا، بیماری دور ہونا، مرض جاتا رہنا
طِبّی تَصْدِیق نامَہ
طبیب یا ڈاکٹر کا جاری کردہ صداقت نامہ جو کسی شخص کی بیماری، شفایابی، صحت مندی یا انتقال کی تصدیق کرتا ہے، میڈیکل سرٹیفکیٹ
طَبِیعی
(فلسفہ) حکماء کا وہ گروہ نیز وہ شخص جو مادّے کو قدیم مانتا ہے اور خدا کے وجود کو تسلیم نہیں کرتا
طَبِیب
(کسی بھی) طریق علاج کا جاننے والا، ہرمرض یا عیب کا چارہ ساز، علم طب کا جانے والا، معالج، ڈاکٹر
طَبِیعَت دِقَّت پَسَنْد ہونا
دشواریوں کو پسند کرنے والا مزاج رکھنا، طبیعت کو مشکل سے مشکل کاموں کے سرانجام دینے کی عادت ہونا، مشکل سے کوئی چیز پسندِ خاطر ہونا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔