تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صبح" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"صبح" کے متعقلہ نتائج
صبح کی بوہنی اور اَللہ مِیاں کی آس
صبح دکان کھولتے ہی پہلے گاہک کے ہاتھ مال بیچنے کے وقت خدا کی مہربانی کا آسرا ہوتا ہے کہ شام تک خوب مال بکے گا
صُبْح کا بَھٹْکا شام کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے
اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے.
صُبْحِ اَلسْت
اس دن کی صبح جس دن خدا نے تمام روحوں کو بیک وقت یکجا کر کے اپنی الوہیت کا اقرار لیا تھا ، روزِ الست.
صُبْح کا بُھولا شام کو آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے
اگر کوئی شخص گناہوں سے توبہ کرلے تو غنیمت ہے، اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے
صُبْح کا بُھولا شام کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے
اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے.
صُبْحِ مَحْشَر
روزِ قیامت، دنیا کا وہ اخیر دن جس میں تمام مخلوق خدا کے سامنے کھڑے ہوکر اپنا اپنا حساب دے گی، دنیا کے فنا ہونے کے بعد پھر مبعوث ہونے کا دن، روز حساب
صُبْحِ بَنارَس
جسینانِ بنارس علی الصباح گنگا گھاٹ پر جاتے ہیں، یہ منظر بہت حسین ہوتا ہے اس وجہ سے صبحِ بنارس مشہور ہو گئی
صُبْح و شام کا مِہْمان
دنیا سے جلد رخصت ہونے والا ، جو آخر عمر میں پہنچ گیا ہو ، جس کے جلد مرنے کے آثار ہوں.
صُبْح کا بَھٹْکا شام کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے
اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے.
صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا
بعض وہم پرست لوگ صبح کو جہاں آنکھ کُھلی پہلے اپنے دونوں ہاتھوں کی لکیریں دیکھ لیتے ہیں پھر اور کچھ دیکھتے ہیں ، اس عمل کے بعد ان لوگوں کے عقیدے کے موافق نا مبارک آدمی کا منھ دیکھنا چنداں مضر نہیں ہوتا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔