تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْح کا بھولا شام کو گَھر آ جائے تواُسے بھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے" کے متعقلہ نتائج

صُبْح کا بھولا شام کو گَھر آ جائے تواُسے بھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے

دِن کا بُھولا شام کو گَھر آ جائے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

صُبْح کا بُھولا شام کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے

اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے

صُبْح کا بَھٹْکا شام کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے

اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح کا بھولا شام کو گَھر آ جائے تواُسے بھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے کے معانیدیکھیے

صُبْح کا بھولا شام کو گَھر آ جائے تواُسے بھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے

sub.h kaa bholaa shaam ko ghar aa jaa.e to use bholaa nahii.n kahnaa chaahi.eसुब्ह का भोला शाम को घर आ जाए तो उसे भोला नहीं कहना चाहिए

English meaning of sub.h kaa bholaa shaam ko ghar aa jaa.e to use bholaa nahii.n kahnaa chaahi.e

  • better late than never

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْح کا بھولا شام کو گَھر آ جائے تواُسے بھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْح کا بھولا شام کو گَھر آ جائے تواُسے بھولا نَہِیں کَہْنا چاہِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone