تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح کو جہاں آنکھ کُھلی پہلے اپنے دونوں ہاتھوں کی لکیریں دیکھ لیتے ہیں پھر اور کچھ دیکھتے ہیں ، اس عمل کے بعد ان لوگوں کے عقیدے کے موافق نا مبارک آدمی کا منھ دیکھنا چنداں مضر نہیں ہوتا.

صُبْح اُٹھ کَر مُنھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح اُٹھ کر یا تو اپنا منھ آئینے میں دیکھ لیتے ہیں تا کہ کسی منحوس آدمی کا منھ دیکھ کر بدشگونی نہ ہو یا کسی ایسے قریب تر آدمی کا منھ دیکھتے ہیں جس کے منھ کے سعید اور مبارک ہونے کی آزمائش ہو چکی ہو.

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا کے معانیدیکھیے

صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا

sub.h uTh kar haath dekhnaaसुब्ह उठ कर हाथ देखना

محاورہ

صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا کے اردو معانی

  • بعض وہم پرست لوگ صبح کو جہاں آنکھ کُھلی پہلے اپنے دونوں ہاتھوں کی لکیریں دیکھ لیتے ہیں پھر اور کچھ دیکھتے ہیں ، اس عمل کے بعد ان لوگوں کے عقیدے کے موافق نا مبارک آدمی کا منھ دیکھنا چنداں مضر نہیں ہوتا.

सुब्ह उठ कर हाथ देखना के हिंदी अर्थ

  • बाअज़ वहम परस्त लोग सुबह को जहां आँख खुली पहले अपने दोनों हाथों की लकीरें देख लेते हैं फिर और कुछ देखते हैं, इस अमल के बाद उन लोगों के अक़ीदे के मुवाफ़िक़ ना मुबारक आदमी का मुँह देखना चंदाँ मुज़िर नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words