تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"درود" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"درود" کے متعقلہ نتائج
دَر و دِیوار سے باتیں کَرْنا
دیوانوں کی طرح خود بخود بکنا، مجنوں کی طرح چاروں طرف دیکھ دیکھ کے آپ ہی آپ باتیں کرنا.
دَر و دِیوار کان رَکْھتے ہیں
بھید کو چُھپانا چاہیئے ، کسی سے بھید کی بات نہیں کہنی چاہیے، رازداری کے لیے احتیاط ضروری ہے.
دَم نَہ دَرُود لَڑْنے کو مَوجُود
بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔