تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرُود پَڑْھنے کے قابِل" کے متعقلہ نتائج

دُرُود پَڑْھنے کے قابِل

تعریف کے قابل ، نہایت نفیس ، عمدہ لاجواب.

مُن٘ہ دِکھانے کے قابِل

(لوگوں میں) باعزت ، سُرخ رُو ۔

سَماعَت کے قابِل

سُننے کے قابل ؛ (قانون) وہ مقدمہ جو قانوناً سُنے جانے کے لائق ہو ، پیشی کے قابل ، ایسا مقدمہ جو حاکم کے اختیارِ سماعت میں ہو .

مُن٘ہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

مُن٘ہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَکھنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

مُن٘ہ دِکھلانے کے قابِل نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کے قابل نہ رہنا ۔

مُن٘ہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَہنا

شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے نہ آنا ۔

عُذر کے قابِل

پَڑْھنے ہارا

جیب میں ہاتْھ ڈالْنے کے قابِل ہونا

جیب میں پیہ ہونا ، دولت حاصل ہونا ، صحب حیثیت ہونا.

مُنھ دِکھانے کے قابِل نَہ رہنا

۔ نہایت شرمندگی کے باعث سامنے آنے کے لائق نہ رہنا۔ ؎

دُرُود کَہْنا

رک: دُرُود بھیجنا.

سَماعَت کے قابِل مُقَدَّمَہ

دُعا دُرُود

اِلتجا و صلوٰت وسلام.

فاتِحَہ دُرُود

مرنے والے کی روح کوثواب پہنچانے کی غرض سے کلام اللہ یا الحمد و درود کی تلاوت، فاتحہ

قابِل ہونا

دُرُود و کَلِمَہ

دُرُود اور کلمۂ طَیبہ، دم درود

دُرُود کی جَگَہ

دُرُود پڑھنے کا موقع، تعریف کا محل، تعظیم کا محل

جَوہَرِ قابِل

باصلاحیت شخص

ڈِبِیا میں بَن٘د کَرنے کے قابِل

بڑی حفاظت اور احتیاط سے رکھنے کے قابل بطور استہزا کہتے ہیں.

کِسی قابِل نَہ رَکْھنا

۔مفلس کردینا۔ بیکار کردینا۔ رسوا کردینا۔ ؎

مُنھ اِس قابِل ہونا

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھانے کو مَوجُود

بے محنت مشقت کھانے کو تیار، بے محنت و مشقت مزدوری مانگنا

مُن٘ہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود

نا اہل لوگ چیز کو ضائع کردیتے ہیں

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہوجو لوگ فاتحہ درود کے قائل نہیں ان کے مرنے پر بولا جاتا ہے، نکمے بے نام ونشاں کی نسبت بولتے ہیں

پِٹاری میں بَنْد رَکھنے کے قابِل ہَیں

(طنزاً) نادر ، عجیب ، عجیب و غریب .

نا قابِل تَصْدِیع

پُھوکْنے کے نَہ پھان٘کْنے کے ، ٹان٘گ اُٹھا کے تاپْنے کے

خود غرض کی نسبت بولتے ہیں .

پُھون٘کے کے نَہ پھان٘کے کے ، ٹان٘گ اُٹھا کے تاپے کے

کام نہیں کرتا مگر آرام چاہتا ہے ، خود غرض سست شخص کے متعلق کہتے ہیں.

مُنْھ اِس قابِل نَہِیں

۔ اتنی لیاقت نہیں۔ ؎

اِدَھر کے نَہ اُدَھر کے

کُتّے کے پان٘و جا ، بِلّی کے پان٘و آ

تیز تیز جا اور جلدی سے واپس آ.

ڈھاکے کے بَن٘گال کُوزے کے کَن٘گال

شہر ڈھاکے میں کُوزے بنتے تھے، ڈھاکے والوں کے پاس کُوزہ نہ ہونا، جس چیز کی بُہتات ہو اس سے محروم ہونا، دریا میں رہ کر پیاسے رہنا

ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا

زمانے کے موافق کام کرنا ، حالات کے مطابق خود کو ڈھالنا نیز موقع پرست ہونا۔

ہار کے جَھک مار کے

مجبور ہو کر ، ناچار ہو کر ، عاجز آکر ، مجبوراً ؛ جزبز ہو کے (رک : ہار جھک مار کر)

کھا کے پَچتاتا ہے نَہا کے نَہی پَچتاتا

۔مثل نہانے سے بدن چست رہتا ہے۔

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

سِینَہ کھول کے تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

نکّمے اور بے نام و نشان شخص کے بارے میں مستعمل، بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

قاضی کے گَھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں

گَدھے کے کھائے کھیت نَہ ہرلُو کے نَہ پَرلُو کے

نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کوئی فائدہ نہیں .

گَھر کے رَہے نَہ بار کے

رک : گھر کے رہے نہ دَر کے.

کے ہاتھ بِکْنا

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دِکھانے کے اور

دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور، دکھاوا اور چیز ہے برتاؤ اور چیز، دنیا کے لوگ ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ہوتے ہیں

کھیتی کَرْ کے ہم مَرے، بَہورے کے کوٹھے بَھرے

کسان کی محنت کی کمائی ساہوکار کے گھر جاتی ہے .

زَہْر کے گُھون٘ٹ

بہت ناگوار ، تلخ.

لَہُو کے گُھون٘ٹ پِینا

غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا

رک : چیون٘ٹی کے پر نکلنا.

کے ساتھ ہی

چِیُوْن٘ٹی کے اَن٘ڈے پُھوٹْنا

چھوٹے چھوٹے سفید بال نکل آنا

مُن٘ہ کے بَل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِرنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَل گِرنا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُن٘ہ کے بَھل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

مُن٘ہ کے بَل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

بُھس کے مُول ہے

سستا ہے، بے قیمت ہے

مُن٘ہ کے دو حَرف

کہے ہوئے چند کلمے بطور پیام سلام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُود پَڑْھنے کے قابِل کے معانیدیکھیے

دُرُود پَڑْھنے کے قابِل

duruud pa.Dhne ke qaabilदुरूद पढ़ने के क़ाबिल

دُرُود پَڑْھنے کے قابِل کے اردو معانی

صفت

  • تعریف کے قابل ، نہایت نفیس ، عمدہ لاجواب.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرُود پَڑْھنے کے قابِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرُود پَڑْھنے کے قابِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words