تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تین" کے متعقلہ نتائج

تِین

دو اور ایک، (ہندسوں میں) 3

تینِیلَہ

(طب) کدمہ ، کدمی ، طرفہ (خرد بینی معائنہ میں نشانات یا اثرات کی تحقیق).

تیندُو

ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس

تِین راہ

علاحدہ علاحدہ، مختلف وضع پر

تِین تالَہ

رک : تین تال ، تتالہ.

تیند

۔(ھ) نون غنّہ) مذکر۔ ایک صحرائی درخت کی لکڑی جو جلنے میں چٹختی ہے۔

تیندُوا

ایک درندے کا نام جس کو فارسی میں ’’پلنگ‘‘ کہتے ہیں

تِین تیرَہ

پریشان، تتر بتر، منتشر، متفرق

تِین ٹھیکَہ

(موسیقی) رک : تین تال ؛ تین جگہ کا ٹھہرائو ، تین منزلیں.

تین تھان چوتھی جان ان کا اللہ نِگَہبان

ایک میں ہوں اور تین میرے بچے، خدا پر آسرا ہے یعنی خدا ان کی حفاظت کرے

تِین تِہائی

تِین تِتالَہ

عدد تین ، طاق عدد.

تِین تَفْرِقَہ

پریشان ، تتر بتر.

تِین اَبْعادی

تین جہات رکھنے والا (جس میں طول ، عرض اور عمق ہو) ، ابعاد ثلاثہ رکھنے والا.

تِین مَنْزِلَہ

تین منزل کا ، تین مرحلے کا ، (صحافت) تین سطر کا.

تِینتَری

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ وہ لڑکی جو تین لڑکوں کے بعد پ۹یدا ہوا۔

تِینتَرا

(ھ۔ نون غُنّہ۔) صفتِ مذکر۔ وہ لڑکا، جو تین لڑکیوں کے بعد پیدا ہو۔ تینترا بیٹا راج رجائے تینتری بیٹی بھیک منگائے

تِین تیرَہ باٹ

تتر بتر، بکھرا، ضائع

تِین کانے ہونا

چوسَر کا کھیل کھیلنا

تِین تیرَہ کَرنا

تِین پانچ

جھگڑا، رد وکد، حجت، کج بحثی، کٹ حجتی و تکرار، تو تو میں میں

تِین تیرَہ ہونا

تین تیرہ کرنا (رک) کا لازم ، برباد ہو جانا ، ختم ہو جانا.

تینتالِیسْویں

تین٘تالیس (رک) سے منسوب یا متعلق ، بیالیس کے بعد کی.

تِین کَلی کا پاجامَہ

پاجامے کی ایک قسم جو پہلے شاہی لباس کا حصہ تھا جس میں تین آڑی کلیاں جڑی ہوتی تھیں.

تِین تیرَہ بَارَہ باٹ

تباہ ، برباد ، خرد برد ؛ منتشر ، تتر بتر ، پراگندہ.

تِین تیرَہ ہو جانا

تین تیرہ کرنا (رک) کا لازم ، برباد ہو جانا ، ختم ہو جانا.

تِین رُوپَئے کا پِیادَہ

معمولی ، حقیر ، ادنیٰ آدمی.

تِین دِن کا بَچَّہ

کم عمر ؛ نادان شخص.

تِین تَیرہ نَو اٹھارَہ ہونا

رک : تین تیرہ ہونا.

تین کا ٹٹو تیرہ کا زین

کسی کم قیمت چیز کی سجاوٹ پر زیادہ خرچ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

تِین تِتالا چَوتھے کا مُنہ کالا

تین ہمراہیوں کا بد شگونی جاننا واہیات ہے.

تِین تَیرہ نَو بائِیس ہونا

اڑنچھو ہونا ، غائب ہونا ، کسی شمار میں نہ ہونا.

تِین روزَہ زِنْدَگی

ناپائدار زمانہ ، انسان کی بہت مختصر عمر.

تِین تیرَہ آٹ اَٹھارَہ کَرنا

خرچ کر دینا اڑا دینا.

تِین کُنڈھے کا

تین حلقے یا دائرے والا.

تِین تَیرَہ آٹ اَٹھارَہ ہونا

تتر بتر کرنا ، ضائع اور برباد کرنا ، ہر اگندہ کرنا ، حصے بخرے کرنا.

تِین دِن کی بادْشاہی

(مجازاً) کتکدائی سے چوتھی تک کی مدت جس میں دولہا کو نوشاہ کہتے ہیں.

تِین ہَزاری پانچ صَدی

مغل بادشاہوں کے زمانے کا ایک عہدہ.

تِین تَری میں تیرَہ گَز

تین بکریوں کی کھال تیرہ گز میں پھیلائی جا سکتی ہے، تھوڑی چیز سے بہت سا کام لیا جا سکتا ہے.

تِین نَری، تیرَہ سُتْلی کی گِرَہ

رک : تین میں نہتیرہ میں نہ ستلی کی گرہ میں.

تِینَہُو

رک : تینوں.

تینامُو

جنوبی امریکا کا ایک آبی پوندہ ، امریکی تیتر.

تِین تیرَہ بارَہ پینڈے ہو گیا

برباد کرنا ، منتشر کرنا.

تِین گُناہ خُدا بھی بَخشتا ہے

کسی سے خطا کی معافی چاہنے پر بولتی ہیں

تِین گُناہ تو خُدا بھی بَخْشْتا ہے

جب کسی سے معافی مان٘گنی ہو تو کہتے ہیں

تِینا ہیں تِینا

بازار میں اناج وغیرہ تولتے وقت تولنے والا جب تیسری تول تول چکتا ہے اور چوتھی تول ترازو میں رکھتا ہے تو یہ آواز لگاتا رہتا ہے ، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ خریدار اور بیچنے والا بھی سن لے کہ تین تول ہو چکی ہیں اور بھول چوک کا امکان نہ رہے.

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاتا ہے

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

تِین میں، نَہ تیرَہ میں

۔اس شخص کی نسبت بولتےہیں جس کی کہیں پوچھ گچھ، عزّت نہ ہو۔ مثال کے لیے دیکھو تین تیرہ۔

تِین گُن

تین خوبیاں.

تِین دِن

چند روز، تھوڑی مدت

تِین تال

(موسیقی) سر اور لے کا انداز جس میں مقرر ضربات ہوتی ہیں ؛ طبلے کی مقررہ تالوں کی ایک قسم.

تِین کال

تین زمانے (ماضی ، حال ، مستقبل ؛ صبح ، دوپہر ، شام).

تینْترا

تِین چار

چند، معدودے چند، تھوڑے

تِین قَول

پکا وعدہ ، اقرار.

تِین کَمَر پَٹّی کا اَنگَرکھا

شیروانی سے ملتا جلتا ایک لباس جس میں تین کمر پٹیاں ہوتی ہیں.

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاوَت بات

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

تِین ٹانگ کا گھوڑا

(مجازاً) معیوب یا نکمی چیز

تِین تیرا

رک : تین تیرہ.

تِین حَرْف

تین حرف یعنی ل ع ن (لعن) جس کا مجموعہ ’لَعْن‘ ہوتا ہے، جہاں کسی پر صاف صاف لعنت بھیجنے سے بچتے ہیں، اس جگہ یہ الفاظ کہتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone