تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِین تیرا" کے متعقلہ نتائج

تِین تیرا

رک : تین تیرہ.

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد

فریب کُھل گیا، غریب آدمی اور بانک پن، غریبی میں شیخی اور بانک پن

تِین تیرَہ کَرنا

cast to the winds, scatter, disperse

تیرَہ تِین

گھوڑے کا ناپ یعنی اس کی بلندی جو منحوس خیال کی جاتی ہے.

تِین تیرَہ باٹ

تتر بتر، بکھرا، ضائع

تِین تیرَہ ہونا

تین تیرہ کرنا (رک) کا لازم ، برباد ہو جانا ، ختم ہو جانا.

تِین تیرَہ بَارَہ باٹ

تباہ ، برباد ، خرد برد ؛ منتشر ، تتر بتر ، پراگندہ.

تِین تیرَہ

پریشان، تتر بتر، منتشر، متفرق

تِین تَیرہ نَو اٹھارَہ ہونا

رک : تین تیرہ ہونا.

تِین تیرَہ ہو جانا

رک : تین تیرہ نو بائیں ہونا.

تِین تَیرہ نَو بائِیس ہونا

اڑنچھو ہونا ، غائب ہونا ، کسی شمار میں نہ ہونا.

آٹْھ اَٹھارَہ تِین تِیرَہ

scattered, disordered, confused

تِین تیرَہ آٹ اَٹھارَہ کَرنا

خرچ کر دینا اڑا دینا.

تِین تَیرَہ آٹ اَٹھارَہ ہونا

تتر بتر کرنا ، ضائع اور برباد کرنا ، ہر اگندہ کرنا ، حصے بخرے کرنا.

تِین تَری میں تیرَہ گَز

تین بکریوں کی کھال تیرہ گز میں پھیلائی جا سکتی ہے، تھوڑی چیز سے بہت سا کام لیا جا سکتا ہے.

تِین تیرَہ بارَہ پینڈے ہو گیا

برباد کرنا ، منتشر کرنا.

تِین میں، نَہ تیرَہ میں

۔اس شخص کی نسبت بولتےہیں جس کی کہیں پوچھ گچھ، عزّت نہ ہو۔ مثال کے لیے دیکھو تین تیرہ۔

نَہ تِین میں، نَہ تیرَہ میں

کسی گنتی یا شمار میں نہیں (کسی کو بے وقعت یا لاتعلق ظاہر کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں)

تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے

سود خوروں پر طنز ہے کہ تین دے کے تیرہ وصول کرتے ہیں

تِین نَری، تیرَہ سُتْلی کی گِرَہ

رک : تین میں نہتیرہ میں نہ ستلی کی گرہ میں.

تِین بُلائے تیرَہ آئے دے دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَو میں نَہ بائیِس میں

نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو

نَہ تِین میں نَہ تیرَہ میں، سُتلی کی گِرَہ میں

رک : نہ تین میں نہ تیرہ میں

اردو، انگلش اور ہندی میں تِین تیرا کے معانیدیکھیے

تِین تیرا

tiin-teraतीन-तेरा

  • Roman
  • Urdu

تِین تیرا کے اردو معانی

صفت

  • رک : تین تیرہ.

Urdu meaning of tiin-tera

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha tiin teraah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِین تیرا

رک : تین تیرہ.

دیکھا تیرا چَھنْد بَنْد پُھٹا جامَہ تِین بَنْد

فریب کُھل گیا، غریب آدمی اور بانک پن، غریبی میں شیخی اور بانک پن

تِین تیرَہ کَرنا

cast to the winds, scatter, disperse

تیرَہ تِین

گھوڑے کا ناپ یعنی اس کی بلندی جو منحوس خیال کی جاتی ہے.

تِین تیرَہ باٹ

تتر بتر، بکھرا، ضائع

تِین تیرَہ ہونا

تین تیرہ کرنا (رک) کا لازم ، برباد ہو جانا ، ختم ہو جانا.

تِین تیرَہ بَارَہ باٹ

تباہ ، برباد ، خرد برد ؛ منتشر ، تتر بتر ، پراگندہ.

تِین تیرَہ

پریشان، تتر بتر، منتشر، متفرق

تِین تَیرہ نَو اٹھارَہ ہونا

رک : تین تیرہ ہونا.

تِین تیرَہ ہو جانا

رک : تین تیرہ نو بائیں ہونا.

تِین تَیرہ نَو بائِیس ہونا

اڑنچھو ہونا ، غائب ہونا ، کسی شمار میں نہ ہونا.

آٹْھ اَٹھارَہ تِین تِیرَہ

scattered, disordered, confused

تِین تیرَہ آٹ اَٹھارَہ کَرنا

خرچ کر دینا اڑا دینا.

تِین تَیرَہ آٹ اَٹھارَہ ہونا

تتر بتر کرنا ، ضائع اور برباد کرنا ، ہر اگندہ کرنا ، حصے بخرے کرنا.

تِین تَری میں تیرَہ گَز

تین بکریوں کی کھال تیرہ گز میں پھیلائی جا سکتی ہے، تھوڑی چیز سے بہت سا کام لیا جا سکتا ہے.

تِین تیرَہ بارَہ پینڈے ہو گیا

برباد کرنا ، منتشر کرنا.

تِین میں، نَہ تیرَہ میں

۔اس شخص کی نسبت بولتےہیں جس کی کہیں پوچھ گچھ، عزّت نہ ہو۔ مثال کے لیے دیکھو تین تیرہ۔

نَہ تِین میں، نَہ تیرَہ میں

کسی گنتی یا شمار میں نہیں (کسی کو بے وقعت یا لاتعلق ظاہر کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں)

تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے

سود خوروں پر طنز ہے کہ تین دے کے تیرہ وصول کرتے ہیں

تِین نَری، تیرَہ سُتْلی کی گِرَہ

رک : تین میں نہتیرہ میں نہ ستلی کی گرہ میں.

تِین بُلائے تیرَہ آئے دے دال میں پانی

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَو میں نَہ بائیِس میں

نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو

نَہ تِین میں نَہ تیرَہ میں، سُتلی کی گِرَہ میں

رک : نہ تین میں نہ تیرہ میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِین تیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِین تیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone