تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تخم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تخم" کے متعقلہ نتائج
تُخْم دان
(حیوانیات) جسم کے انداز وہ تھیلی جس میں انڈے یا تولیدی جرثومے ہوتے ہیں، بیضہ دان کیسۂ کرم منی، صّرۂ تخم.
تُخْمِ رَیحان
خشخاش کے مثل سیاہ گول بیج، جو شربت وغیرہ کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہیں، باقلتہ الحمقا، باقلہ،خرفہ، مسکن اور فرح بخش، لا: purslain ocymum Pilosum
تُخْمی لَمْحَہ
وہ مخصوص عِلّی لمحہ جو تخم کی روئید کی کا سبب بنے؛ وہ لمحہ جو کسی مخصوص تاثیر سے بطور علت کوئی معلول پیدا کرے ، کوئی کا کرنے کا مناسب ترین ثانیہ جس میں کیے گئے کام کا حسب دلخواہ نتیجہ برآمد ہو سکے.
تُخْمِ بالَنگُو
تخم بالنگا یہ ایک قسم کے سیاہ زیرہ سے ملتے جلتے بیج ہیں جو ادویات میں کام آتے ہیں اس کے علاوہ موسم گرما میں شربت یا دودہ کےساتھ کثرت سے مستعمل ہیں
تُخْمِ بالَنْگا
تخم بالنْگا یہ ایک قسم کے سیاہ زیرہ سے ملتے جلتے بیج ہیں جو ادوبات میں کام آتے ہیں اس کے علاوہ موسم گرما میں شربت یا دودہ کےساتھ کثرت سے مستومل ہیں ، لاط: Sweet basil
تُخْمی ثَمَر
ایسے پودے کا پھل کس پر صرف بیج سے اگنے کے بعد پھل آجاے او قلم یا پیوند نہ لگایا گیا ہو؛ بیج والا پھل.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔