تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُخْمَہ" کے متعقلہ نتائج

تُخْمَہ

اصل، نسل، نژاد، ذات، اولاد

تُخْمَہ پَڑنْا

شدید بد ہضمی کی شکایت ہوجانا.

تُخْمَہ نِکلنْا

کبوتر کے جسم پر مسوں کا نکلنا، کبوتر کے پھنسیاں سی ہوجانا

دو تُخْمَہ

دوغلا ؛ حرام زادہ ، حرامی

بَیض تُخْمَہ

(نباتیات) وہ بیضہ جس میں پھل پھول دینے کی صلاحیت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُخْمَہ کے معانیدیکھیے

تُخْمَہ

tuKHmaतुख़्मा

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تُخْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اصل، نسل، نژاد، ذات، اولاد
  • (مجازاً) تخمک، بیج، دانہ
  • بدہضمی، گرانی (جو بوجہ شدّت امتلا کے ہوتی اور اس میں دست اور قے آنے لگے) سوئے ہضم کی بیماری
  • ضعف معدہ
  • (مجازاً) ہوس، ہوکا

Urdu meaning of tuKHma

  • Roman
  • Urdu

  • asal, nasal, nazaad, zaat, aulaad
  • (majaazan) taKhmak, biij, daana
  • badahazmii, giraanii (jo bojh shiddat imatilaa ke hotii aur is me.n dast aur qai aane lage) so.e hazam kii biimaarii
  • zof maada
  • (majaazan) havas, hokkaa

English meaning of tuKHma

Noun, Masculine

तुख़्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُخْمَہ

اصل، نسل، نژاد، ذات، اولاد

تُخْمَہ پَڑنْا

شدید بد ہضمی کی شکایت ہوجانا.

تُخْمَہ نِکلنْا

کبوتر کے جسم پر مسوں کا نکلنا، کبوتر کے پھنسیاں سی ہوجانا

دو تُخْمَہ

دوغلا ؛ حرام زادہ ، حرامی

بَیض تُخْمَہ

(نباتیات) وہ بیضہ جس میں پھل پھول دینے کی صلاحیت ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُخْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُخْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone