تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُخْمی" کے متعقلہ نتائج

تُخْمی

بیج سے پیدا شدہ، جو قلمی نہ ہو، اصلی

تُخْمی بَچَّہ

وہ ننھے پودے جو بیجوں سے پھوٹتے ہیں.

تُخْمی لَمْحَہ

وہ مخصوص عِلّی لمحہ جو تخم کی روئید کی کا سبب بنے؛ وہ لمحہ جو کسی مخصوص تاثیر سے بطور علت کوئی معلول پیدا کرے ، کوئی کا کرنے کا مناسب ترین ثانیہ جس میں کیے گئے کام کا حسب دلخواہ نتیجہ برآمد ہو سکے.

تُخْمی خوشَہ

تولیدی نظام کا وہ حصہ جہاں توحیدی جرثومے جمع ہوتے ہیں .

تُخْمی آم

وہ آم، جو بغیر قلم لگائے ہوئے صرف بیج سے پیدا ہوتا ہے

تُخْمی گائے

مقامی نسل کی گائے ، وہ گائے جس کی نسل دوغلی نہو.

تُخْمی ثَمَر

ایسے پودے کا پھل کس پر صرف بیج سے اگنے کے بعد پھل آجاے او قلم یا پیوند نہ لگایا گیا ہو؛ بیج والا پھل.

تُخْمی فَصَل

وہ فصل جس کو اگانے کے لیے تخم ریزی کی ضرورت ہو (ہر خلاف ان پودوں کے جو ایک جڑ سے ہی ہھوٹنے اور پیدا ہوتے ہیں).

تُخْمی پَودا

وہ پودا جس کا بیج بوکر اس پر قلم یا پیوند لگانے کا عمل نہ کیا گیا ہو.

تُخْمی گھوڑا

وہ گھوڑا جو نسل کشی کے لیے مخصوص ہو اور جس کا نسل نامہ احتیاط سے رکھا جائے.

تُخْمی تَھیلا

رک تخیم دان.

وِعا تُخْمی

(نباتیات) پودا جس کا بیج بیج دانی میں بند ہوتا ہے ، بند تخم (پودا) ۔

دُرُون تُخْمی

دُرُوں تُخم والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُخْمی کے معانیدیکھیے

تُخْمی

tuKHmiiतुख़्मी

اصل: فارسی

وزن : 22

تُخْمی کے اردو معانی

صفت

  • بیج سے پیدا شدہ، جو قلمی نہ ہو، اصلی
  • آم، جس میں قلم نہ لگائی ہو

شعر

English meaning of tuKHmii

Adjective

  • seedling, grown by seed

तुख़्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो बीज बोकर उत्पन्न किया गया हो, देशी आम जी क़लमी न हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُخْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُخْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone