تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تار" کے متعقلہ نتائج
تار پیڈُو
آبدوز کشتی سے خود چلنے والا حربہ جس کا ہدف عموماً بحری جہازوں کو بنایا جاتا ہے ، بحری جنگوں میں اس کو جہاز ڈبونے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے .
تار کول
ایک سیاہ سیال اور لیس دار مادہ جو لکڑی اور پتھر کے کوئلے جیسی چیزوں سے نکالا جاتا ہے اور گھن اور زن٘گ سے بچاؤ کے لیے لکڑی اور لوہے پر لگایا جاتا ہے اور سڑکوں کی تعمیر میں سڑکوں پر بچھایا جاتا اور چھتوں پر بھی ڈالا جاتا ہے تاکہ چھت پانی سے محفوظ ہو جائے، ڈامر
تار بابُو
ڈاک خانے یا ریلوے کا وہ کلوک یا ملازم جو برقی پیغام کی ترسیل و وصول کا کام مقررہ برقی آلے کی مدد سے انجام دیتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔