تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تار ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تار ٹُوٹْنا کے معانیدیکھیے
تار ٹُوٹْنا کے اردو معانی
-
سلسلہ منقطع ہونا، تسلسل موقوف ہونا، چلتے کام میں ہرج واقع ہونا، رخنہ پڑنا
مثال - بیشتر نفی کے ساتھ۔
- سانس بند ہوجانا
- (سوت وغیرہ کا) تار شکستہ ہونا، کٹ جانا
English meaning of taar TuuTnaa
- to be interrupted
- breathing to stop
- to be separated
- to be broken in continuity
- to be disjointed
तार टूटना के हिंदी अर्थ
-
सिलसिला टूटना, अनुक्रम टूटना, निरंतरता टूटना, चलते काम में रुकावट आना, बाधा पड़ना
विशेष - बेशतर नफ़ी के साथ।
- साँस बंद हो जाना
- (सूत आदि का) तार टूट जाना, कट जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تار ٹُوٹْنا)
تار ٹُوٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔