تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بہ" کے متعقلہ نتائج
بَہ
فارسی حروف اردو میں حسب ذیل معنی کے ساتھ مستعمل، جیسے: بہ خیرو عافیت(= خیریت کے ساتھ)، بآسانی(= آسانی کے ساتھ)، ساتھ
بَہی
وہ کتاب جس میں تجارت پیشہ لوگ اور مہاجن اپنا حساب لکھتے لکھاتے ہیں، کھاتہ لکھنے کی کتاب ،بہی کھاتہ، روز نامچہ
بَہائی
بہائی اللہ متونی ۱۸۹۲ع (ملقب نہ من بظہر اللہ) سے منسوب (فرقہ با دین) بہائی اللہ (مذکور) کے مذہب کا پیرو
بَہارِیَہ
بہار سے منسوب : بہار کا مضمون مضمون بہار کے اشعار یا نشر قصیدہ جس کے آغاز مین بہار کا زکر ہو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔