تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھور" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بھور" کے متعقلہ نتائج
بھور اُڑْنا
صبح ہونا ، فجر ہونا ؛ بھور اڑانا (رک) کا لازم ؛ پِٹنا ، ختم ہونا ، تمام ہونا ، آخر ہونا .
بھور بَھیا جَب جانیے جَب پَورے بادَل ہوئیں
جب بادلوں کا رن٘گ پیلا ہو تو جاننا چاہیے کہ صبح ہونے والی ہے
بھور بَھیا جَب جانیے جَب پیرے بادَل ہوئیں
جب بادلوں کا رن٘گ پیلا ہو تو جاننا چاہیے کہ صبح ہونے والی ہے
بھور بَھیا جَب جانیے جَب پیلے بادَل ہوئیں
جب بادلوں کا رن٘گ پیلا ہو تو جاننا چاہیے کہ صبح ہونے والی ہے
بھورے بُھلائے سانجھ گَھرے آوے او بُھلیل نَہ کہلاوے
صبح کا بھولا شام کو گھر آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہنا چاہیئے .
بُھوری
ریتیلی زمین، بُھوڑ، ایک قسم کی روٹی جو سرکنڈوں کی راکھ پر پکائی جاتی ہے، بھورا رنگ، بھورے رنگ کی بھینس
بُھوری گَردَن والی بَٹِن٘گ
بلوچستان کے معروف پرندوں میں سے ایک پرند ؛ ایک چھوٹی گانے والی چڑیا جس کی چون٘چ چھوٹی اور تیز ہوتی ہے ، لاط : Emberiza huttoni .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔