تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بدھ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بدھ" کے متعقلہ نتائج
بَدْھ بَھوتِک
(ہندو) نفس کشی اور نیک اعمال کے ذریعے آئینہ دل کو اس قدر صاف کرنے کا عمل کہ اس میں دوسروں کے خیالات منعکس اور منکشف ہونے لگیں .
بَدّھی کا ہاتھ
تلوار کا ترچھا یا آڑا وار، تلوار کا وہ ہاتھ جو شانے پر پڑے اور سینہ و پشت کاٹتا ہوا کمر تک پہنچے
بَدھِیا
وہ بیل یا جانور جو مادہ کے کام کا نہ رکھا گیا ہو یعنی جس کے بیضے نکال دیے یا مسمل کر بیکار کر دیے گئے ہیں، خصی، آختہ
بَدِھیا مَری تو مَری آگْرہ تو دیکھا
اس کام کے لیے مستعمل جس میں نقصان زیادہ ہو اور نفع بہت معمولی سا ؛ نقصان ہوا پیزارے لیکن بات تو رہ گئی .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔