تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بتانا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بتانا" کے متعقلہ نتائج
غُرَّہ بَتانا
مہینے کی پہلی یا آخری تاریخ کا وعدہ کرنا ، ٹال مٹول کرنا ، بہانہ کرنا ، آج کل کرنا .
طَرِیقَہ بَتانا
کسی کو کام آنے کا ڈھن٘گ بتانا ، ترکیب بتانا ، قاعدہ بتانا ، سمجھانا ، کسی کام کے کرنے کا ڈھنگ بتانا
فِقْرَہ بَتانا
دَم دینا ، جھان٘سا دینا ، عیّاری کرنا، بہانہ کرنا، کوئی جھوٹی بات گَھڑ دینا ، ٹال دینا ؛ شگوفیہ چھوڑنا ، چُٹکلہ چھوڑنا.
جَہاز کا راسْتہ بَتانا
جہاز کو سمندر سے گردی تک پہن٘چانا ، دراصل بندر گاہ مین داخل ہونے سے پہلے ایک رہنما (Pilot) اپنی کشتی لے کر جہاز پر جاتا ہے اور وہاں سے بندرگاہ کی گودی تک جہاز کی رہنمائے کرتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔