تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کا راسْتَہ بَتانا" کے متعقلہ نتائج

گَھر کا راسْتَہ بَتانا

ٹالنا، بے نیل مرام رخصت کرنا، چلتا کرنا

گَھر کا راسْتَہ

۔ مذکر۔۱۔ وہ راستہ جو کسی کے یا اپنے مکا کی طرف جائے۔

گَھر کا راسْتَہ لو

چلتے پھرتے نظر آؤ ، دُور ہو.

گَھر کا راسْتَہ لینا

گھر کو سِدھارنا ، گھر واپس جانا ، راہ لگنا.

گَھر کا راسْتَہ سَمَجْھنا

آسان کام سمجھنا.

گَھر کا راسْتَہ بُھول جانا

بدحواسی سے گھر کا راستہ یاد نہ رہنا، کہیں ایسا جی لگنا کہ گھر جانے کا خیال بھی نہ آنا

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، آوارہ، سرگرداں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کا راسْتَہ بَتانا کے معانیدیکھیے

گَھر کا راسْتَہ بَتانا

ghar kaa raasta bataanaaघर का रास्ता बताना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

گَھر کا راسْتَہ بَتانا کے اردو معانی

  • ٹالنا، بے نیل مرام رخصت کرنا، چلتا کرنا

घर का रास्ता बताना के हिंदी अर्थ

  • टालना, विदा करना, चलता करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کا راسْتَہ بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کا راسْتَہ بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words