تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَسْتَہ بَتانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَسْتَہ بَتانا کے معانیدیکھیے
رَسْتَہ بَتانا کے اردو معانی
- طریقہ سِکھانا ، ڈھن٘گ بتانا.
- ٹالنا ، حیلہ حوالہ کر کے رُخصت کر دینا ، دھوکا دینا ، گُمراہ کر دینا.
- ہدایت کرنا ، راہ دِکھانا ، رہنمائی کرنا.
रस्ता बताना के हिंदी अर्थ
- टालना, हीला हवाला कर के रुख़सत कर देना, धोका देना, गुमराह कर देना
- तरीक़ा सिखाना, ढंग बताना
- हिदायत करना, राह दिखाना, रहनुमाई करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَسْتَہ بَتانا)
رَسْتَہ بَتانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔