تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اکا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اکا" کے متعقلہ نتائج
اَکاسِرَہ
فارس (ایران) کے مشہور بادشاہ خسور توشیروان اور خسرو پرویز کی اولاد، ساسانی خاندان کے شاہان فارس کا لقب
اَکاس بیل
(نباتات) زرد رنگ کے بٹے ہوئے تاگے سے مشابہ ایک بیل جس میں جڑ اور پتے نہیں ہوتے اور جو بغیر جڑ کے کسی بھی درخت پر پیدا ہوتی اور اس پھیل کر لپٹتی چلی جاتی ہے، افتیمون (اس درخت کے پتے بالکل خشک ہو جاتے ہیں، دواؤں میں مستعمل)
اَکار بَنْد
(محکمہ مال) ایک نقشہ جو لگان کے سالانہ فیصلے کے وقت تیار کیا جات ہے اورجس میں زیادہ سے زیادہ زر لگان قابل وصولی دکھایا جاتا ہے اور زمین زیر لگان اور معافی وغیرہ اس میں درج ہوتی ہے
اَکاس دِیا
معمول سے زیادہ یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو عموماً خاص خاص تقاریب میں جگہ کی نشان دہی کے لیے جلایا جاتا ہے، روشن مینار
اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی
سارے زمانے کا انتظام کرتے پھریں مگر اپنے گھر کے بندوبست سے غافل
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔