تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکاس دِیا" کے متعقلہ نتائج

اَکاس دِیا

معمول سے زیادہ یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو عموماً خاص خاص تقاریب میں جگہ کی نشان دہی کے لیے جلایا جاتا ہے، روشن مینار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکاس دِیا کے معانیدیکھیے

اَکاس دِیا

akaas-diyaaअकास-दिया

  • Roman
  • Urdu

اَکاس دِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معمول سے زیادہ یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو عموماً خاص خاص تقاریب میں جگہ کی نشان دہی کے لیے جلایا جاتا ہے، روشن مینار
  • وہ بڑا چراغ جو جہازوں کی رہنمائی کے لیے روشن کیا جاتا ہے، اکاس دیوٹ
  • وہ چراغ جو کاتک کے مہینے میں اونچے بانسوں پر لٹاکا دیتے ہیں، چراغوارہ

Urdu meaning of akaas-diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • maamuul se zyaadaa ya miinaar par roshan hone vaala chiraaG jo umuuman Khaas Khaas taqaariib me.n jagah kii nishaandehii ke li.e jalaayaa jaataa hai, roshan miinaar
  • vo ba.Daa chiraaG jo jahaazo.n kii rahnumaa.ii ke li.e roshan kiya jaataa hai, akkaas diivaT
  • vo chiraaG jo kaatik ke mahiine me.n u.unche baa.nso.n par luTaa ka dete hain, chara gavaara

अकास-दिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामान्य से अधिक अथवा ऊँचे स्तम्भ पर जलने वाला दीपक जो सामान्यतः विशेष उत्सवों में जगह को चिन्हित करने के लिए जलाया जाता है, दीप्त ऊँचा स्तम्भ
  • वह बड़ा दीपक जो जहाज़ों को रास्ता दिखाने के लिए जलाया जाता है, अकास-दीवट
  • वह दीपक जो कार्तिक के महीने में ऊँचे बाँसों पर लटका देते हैं, दीवट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکاس دِیا

معمول سے زیادہ یا مینار پر روشن ہونے والا چراغ جو عموماً خاص خاص تقاریب میں جگہ کی نشان دہی کے لیے جلایا جاتا ہے، روشن مینار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکاس دِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکاس دِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone