تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اول" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اول" کے متعقلہ نتائج
اُول جَلُول
بے تکا، بے ترتیب، بے قرینہ، بے موقع، بے محل، مہمل، بے معنی، بے وقوف، بونگا، جاہل، نا سمجھ، گھامڑ، جہالت یا حماقت پر مبنی، فضول، لاطائل
اولمپک
یونان کے قدیم شہر، اُولمیا میں کھیلے جانے والے کھیل جہاں پونے آٹھ سو سال قبل مسیح ہر چوتھے سال ادبی اور ورزشی مقابلے ہوا کرتے تھے، اب ان کھیلوں میں پوری عالمی برادری حصہ لیتی ہے
اَولِیا
اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے
اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا
یہ تینوں برباد ہو جاتے ہیں اور اپنی حالت پر برقرار نہیں رہتے
اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھوں کا نام جانے
رازدار شخص کا فساد کرنا یا خانگی امور سے واقف کار کا دشمن بننا بہت سی خرابیوں کا ذریعہ بن جاتا ہے
اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُشتوں کا نام جانے
رازدار شخص کا فساد کرنا یا خانگی امور سے واقف کار کا دشمن بننا بہت سی خرابیوں کا ذریعہ بن جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔