تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روپ" کے متعقلہ نتائج

روپ

شکل، صورت، ظاہری وضع قطع

رُوپَٹَّہ

دوپٹہ، اوڑھنی

رُوپ بَہرُوپ

اصلی اور نقلی صورت ، اصل اور نقل ، دو رنگا پن.

رُوپ پَر ہونا

بہار پر ہونا ، شباب پر ہونا.

رُوپ بُرا ہونا

حالت خراب ہونا.

رُوپ اَل٘پَٹ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

رُوپ مَیلا ہونا

چمک دمک میں کمی آنا.

رُوپ پانی ہونا

رونق میں کمی آنا ، حُسن میں کمی آنا.

رُوپَیَہ

چاندی کا سکّہ، زمانۂ حال میں سو پیسے کی مالیت کا سِکّہ یا نوٹ، کرنسی

رُوپَیَہ آنا

آمدنی ہونا ، تنخواہ ہونا.

رُوپوش ہونا

غائب ہونا، منھ چھپا لینا، فرار ہونا

رُوپَہْلا

چان٘دی کے رن٘گ کا، چان٘دی کی طرح سفید، چاندی کا بنا ہوا، نقرئی، سیمیں

رُوپَہْرا

رک : رُوپَہلا.

رُوپَیَہ پَٹنا

روپیہ وصول ہونا ، رقم ملنا.

رُوپَیَہ پَیسَہ

دھن دولت ، مال و زر.

رُوپَہْلی

سفید، چاندی کے رن٘گ کی، چاندی کا سا

رُوپَہْری

رک : رُوپِہلی.

روپْنا

بونا، اُگانا، جمانا

رُوپَیَہ اُڑْنا

دولت ضائع ہونا ، پیسہ خرچ ہو جانا.

رُوپَیَہ چَلْنا

روپیہ کا چلن ہونا

رُوپَیَہ اُٹھنا

دولت صرف ہونا، روپیہ خرچ ہونا

رُوپَیَہ بَنانا

روپیہ پیسہ حاصل کرنا ، دولت کمانا.

رُوپَیَہ مارْنا

روپیہ لے کر نہ دینا ، روپیہ کھانا.

رُوپَیَہ کھانا

کسی کا روپیہ غصب کرلینا یا ہضم کر لینا ؛ روپیہ پیسہ خرچ کرانا ، صرف کرانا.

رُوپَیَہ کَمانا

(کام کر کے) روپیہ حاصل کرنا.

رُوپَیَہ بھیجْنا

send money, remit money

رُوپَیَہ ٹُوٹْنا

روپیہ کا ریزگاری کی شکل میں ہو جانا.

رُوپَیَہ ڈُوبْنا

روپیہ کا نقصان ہونا، گھاٹا پڑنا، روپیہ مارا جانا

رُوپَیَہ پَڑْنا

نوٹ برسنا ، روپیہ دیا جانا

رُوپَیَہ اُڑانا

اسراف کرنا ، دولت ضائع کرنا ، فضول خرچی کرنا ،

رُوپَیَہ جوڑْنا

دولت جمع کرنا، پیسہ جمع کرنا

رُوپَیَہ اَینٹھنا

دھوکا یا دھمکی دے کر کسی سے رقم لینا.

رُوپَیَہ اُٹھانا

روپیہ پیسہ خرچ کرنا، دولت صرف کرنا

رُوپَیَہ چَلانا

روپیہ سود پر دینا ؛ کھوٹا روپیہ چلانا

رُوپَیَہ پَھیلانا

مختلف کاموں میں پیسہ صرف کرنا ؛ سرمایہ کاری کرنا تا کہ رقم میں اضافہ ہو.

رُوپَیَہ بَٹورْنا

پیسہ جمع کرنا ، دولت سمیٹنا.

رُوپَیَہ نِکَلْنا

روپیہ نکالنا (رک) کا لازم

رُوپَیَہ نِکالنا

دبا ہوا روپیہ بڑی مشکل سے وصول کرنا.

رُوپَیَہ بُھنانا

روپے کو پیسوں یا ریزگاری سے بدلنا، کھلا کرانا، نوٹ تڑانا

رُوپ رَس

مقررہ طریقوں سے پھونکی ہوئی چاندی، کشتۂ نقرہ، چاندی کا کشتہ

رُوپَیَہ بِچھانا

بے دریغ پیسہ خرچ کرنا.

رُوپَیَہ چھینٹْنا

بہت پیسہ خرچ کرنا ، دولت لُٹانا ، زر پاشی کرنا.

رُوپیَہ تُڑانا

روپیہ کی ریزگاری لینا

رُوپَیَہ مارْ لینا

روپیہ لے کر نہ دینا

رُوپَیَہ نیگ لَگْنا

روپیہ کسی اچھے کام میں صرف ہونا

رُوپَیَہ پَلْٹا جانا

تجارت سے حاصل شُدہ نفع سمیت رقم کو پھر تجارت میں لگانا .

رُوپَیَہ تُرڑانا

روپیہ بُھنانا ، کھلا کرانا ، روپیہ کی ریزگاری حاصل کرنا

رُوپَیَہ دَبا لینا

کسی کا روپیہ لے کر نہ دینا.

رُوپ دار

خُوبصورت ، حَسین.

رُوپ کار

بُت تراش، مصوّر

رُوپ وان

خوبصورت ، حسین ، خواب رو.

رُوپَیَہ اُتار دینا

روپیہ کسی کے ذِمّہ کر دینا.

رُوپَلّی

تحقیر سے روپیہ کو کہتے ہیں

رُوپَیَہ کی ریل پیل

پیسے کی فراوانی ، دولت کی بہتات ، دولت مندی.

رُوپَیَہ چھوڑْنا

اُدھار دی ہوئی رقم یا روپیہ نہ لینا یا معاف کرنا

رُوپ مَتی

خوبصورت عورت

رُوپَیَہ تُڑْوانا

روپیہ بھنانا، کھلا کرانا، روپیہ کی ریزگاری حاصل کرنا

رُوپ آنا

رونق آنا ، آب و تاب آنا.

رُوپ رَنگ

چہرے کی گٹھن اور بناوٹ

رُوپ وَتی

خوبصورت عورت، حسینہ

روپ سے متعلق کہاوتیں

روپ

اصل: سنسکرت

'روپ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone