تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روپا" کے متعقلہ نتائج

روپا

ایک جگہ سے اُکھاڑ کر دوسری جگہ لگایا ہوا پودا.

رُوپا

چان٘دی کی طرح سفید، چان٘دی جیسا

رُوپا مُکھی

معدنی چیز ہے جو وزن میں بھاری رنْگت میں سفید چمک دار مائل بہ سیاہی ہوتی ہے

رُوپ اَل٘پَٹ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

رُوپاک

رُومال.

رُوپ اَلاپ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

رُوپ اَور سِن کی رَسْم

شادی کی ایک رسم جو دولھا سے مخصوص ہے.

رُوپَہْلا

چان٘دی کے رن٘گ کا، چان٘دی کی طرح سفید، چاندی کا بنا ہوا، نقرئی، سیمیں

رُوپَہْرا

رک : رُوپَہلا.

رُوپَہْلی

سفید، چاندی کے رن٘گ کی، چاندی کا سا

رُوپَہْری

رک : رُوپِہلی.

رو پہلے

first face

پَکّا رُوپا

خالص چان٘دی ، خالص چان٘دی کا صحیح وزن و قیمت والا سکّہ .

بریلی روپا ریلی

بریلی میں بہت دولت ہے

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے

اردو، انگلش اور ہندی میں روپا کے معانیدیکھیے

روپا

ropaaरोपा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

روپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک جگہ سے اُکھاڑ کر دوسری جگہ لگایا ہوا پودا.

Urdu meaning of ropaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek jagah se ukhaa.D kar duusrii jagah lagaayaa hu.a paudaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

روپا

ایک جگہ سے اُکھاڑ کر دوسری جگہ لگایا ہوا پودا.

رُوپا

چان٘دی کی طرح سفید، چان٘دی جیسا

رُوپا مُکھی

معدنی چیز ہے جو وزن میں بھاری رنْگت میں سفید چمک دار مائل بہ سیاہی ہوتی ہے

رُوپ اَل٘پَٹ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

رُوپاک

رُومال.

رُوپ اَلاپ

(موسیقی) الاپ کی وہ قِسم جو راگ کے رُوپ میں ادا ہو.

رُوپ اَنُوپ

لاثانی خُوبصورتی ، ہے مِثل حُسن.

رُوپ اَور سِن کی رَسْم

شادی کی ایک رسم جو دولھا سے مخصوص ہے.

رُوپَہْلا

چان٘دی کے رن٘گ کا، چان٘دی کی طرح سفید، چاندی کا بنا ہوا، نقرئی، سیمیں

رُوپَہْرا

رک : رُوپَہلا.

رُوپَہْلی

سفید، چاندی کے رن٘گ کی، چاندی کا سا

رُوپَہْری

رک : رُوپِہلی.

رو پہلے

first face

پَکّا رُوپا

خالص چان٘دی ، خالص چان٘دی کا صحیح وزن و قیمت والا سکّہ .

بریلی روپا ریلی

بریلی میں بہت دولت ہے

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

تن پَر چِیز نَہ گَھر ماں ناج ، دُوسْرے کا رُوپا گاج

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا چاہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone