تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوپ روویں بھاگ کھاویں" کے متعقلہ نتائج

رُوپ روویں بھاگ کھاویں

عیش وآرام حاصل ہونے کا تعلق صُورت سے نہیں قِسمت سے ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوپ روویں بھاگ کھاویں کے معانیدیکھیے

رُوپ روویں بھاگ کھاویں

ruup rove.n bhaag khaave.nरूप रोवें भाग खावें

نیز - رُوپ روئے بھاگ کھائے

ضرب المثل

رُوپ روویں بھاگ کھاویں کے اردو معانی

  • عیش وآرام حاصل ہونے کا تعلق صُورت سے نہیں قِسمت سے ہے
  • خوبصورت بد نصیب مصیبت اُٹھاتے ہیں اور بد صورت خوش نصیب عیش مناتے ہیں
  • خوبصورت لڑکی روتی ہے غریب گھر میں شادی ہونے پر اور خوش قسمت لڑکی کھاتی ہے اچھے گھر میں جانے پر یعنی قسمت ہی بڑی چیز ہے

रूप रोवें भाग खावें के हिंदी अर्थ

  • सुख-सुविधा एवं भोग-विलास प्राप्त होने का संबंध रूप से नहीं भाग्य से है
  • रूपवान भाग्यहीन मुसीबत उठाते हैं और कुरूप भाग्यवान सुख-सुविधाएँ भोगते हैं
  • रूपवान लड़की रोती है ग़रीब घर में विवाह होने पर एवं भाग्यवान खाती है अच्छे घर में जाने पर अर्थात भाग्य ही बड़ी चीज़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوپ روویں بھاگ کھاویں)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوپ روویں بھاگ کھاویں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone