تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹ" کے متعقلہ نتائج

پَٹ

بنجر، ویران، اجاڑ

پَٹْیَہ

پٹیت

پَٹے

agreed

پَٹُو

تیز ؛ کڑوا ، کھٹا ؛ چالاک ، ہوشیار ، پھرتیلا ؛ دغاباز ، عیار ، فریبی ؛ صاف ، ستھرا ؛ ذی ہوش ، عقل مند ؛ محنتی ، محنت کش ؛ سخت مزاج ، بے رحم ، سن٘گ دل .

پَٹَّہ

رک : پٹّا.

پَٹْنا

بھرنا ، پر ہونا.

پَٹْنی

وہ اراضی یا کھیت جو زمیندار اپنی جاگیر سے ایک مقررہ لگان پر دوامی طور سے دے دے .

پَٹْیا

مان٘گ، پٹی

پَٹّے

پَٹّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

پَٹّی

سبق ، درس ؛ حروف تہجی کا سلسلہ ، کسی حرف سے بننے والے الفاظ کا سلسلہ

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پَٹائی

کھیت یا باغ میں پانی پہن٘چانے کی اجرت.

پَٹُّو

توتا .

پَٹَہَ

نقصان پہن٘چانا ، تکلیف دینا.

پَٹ ہونا

آموختہ بھول جانا .

پَٹِّیاں

پٹی، مرہم پٹی کرنا، زخم پر باندھنے کی پٹی

پَٹوہِیا

اُلّو ، بوم .

پَٹ ہو جانا

بند ہوجانا ، تباہ و برباد ہوجانا .

پَٹہار

ایک ذات جو ریشم یا سوت کے ڈورے سے گہنا گون٘تھتی ہے ، پٹوا (رک) .

پَٹَوہاں

پٹواں، پٹا ہوا مقام، پٹے ہوئے کے نیچے کی جگہ، وہ کمرہ جس کے نیچے کھولی اور کمرہ ہو، پٹ بندھک

پَٹ پَشْمِینَہ

عمد قسم کا موٹا اور خود رن٘گ اونی کپڑا ، پٹو .

پَٹ پَٹ

a beating

پَٹْ ہارا

ایک ذات جو ریشم یا سوت کے ڈورے سے گہنا گون٘تھتی ہے ، پٹوا (رک) .

پَٹ سے

( گرنے کی ) آواز کے ساتھ، دھم سے

پَٹَک

سوتی کپڑا، پڑاو، چھاونی

پَٹھ

جوان عمر جانور

پَٹ سَن

ایک قسم کا درخت جس میں سے سن نکلاتے ہیں، اس کے ریشوں سے رسیاں، بوریاں وغیرہ تیار کی جاتی ہیں، اور اس کے سوکھے تنے سے دیاسلائی وغیرہ تیار کی جاتی ہے

پَٹْرا گوہ

لمبا چوڑا چھپکن جیسا ایک جانور جو زمین پکڑ لیتا ہے تو پھر کھین٘چنے سے نہیں کھنچتا، سوسمار

پَٹَّہ دار

lease-holder, lessee

پَٹ پَڑ

بڑا کھلا میدان جہاں فوج قیام کرسکے .

پَٹّا رَہْن

اُس جائداد کا پٹا جو پٹے دار کے پاس رہن ہو .

پَٹَّہ رِہْن

mortgage-lease

پَٹْرا ہونا

پٹرا کرنا کا لازم

پَٹ جوڑ

ایسے قلعے جن کئ چھتیں ، فرش وغیرہ ایک دوسرے سے متصل ہوں یا برابر برابر دروازوں والے قلعے .

پَٹکا

وہ پٹی کپڑا یا رومال وغیرہ جس سے کمر کسی جاتی ہے، کمر پیچ، کمر بند

پَٹَم

(آن٘کھ) مندی ہوئی ، بند ، بے نور ، کور.

پَٹَن

آبادی ، بستی ، گھاٹ.

پَٹَل

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اجلی ہو یعنی دونوں آن٘کھوں کے بیچ میں مہتاب ہو اور اس کے اوپر چتر (ایسا گھوڑا مبارک سمجھا جاتا ہے)

پَٹْری

چھوٹا تختہ یا تختی جو جھولے میں بیٹھنے کے لئے لگائی جاتی ہے.

پَٹْلی

۔ (ھ) مونث۔ چھوٹا پٹلا۔

پَٹْلا

بھیما کی شکل کی ناو، چونسٹھ ہاتھ لمبی بتیس ہاتھ چوڑی اور بتیس باتھ اونچی ناو

پَٹْرا

تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.

پَٹیر

رک : پٹیرا .

پَٹول

رک : پٹور ، ایک قسم کا ریشمی کپڑا جو قدیم زمانے میں گجرات میں بنتا تھا .

پَٹور

پَٹول، کوئی ریشمی کپڑا

پَٹیل

گاؤں کا سردار مقدم یا چودھری

پَٹ رَنگ

ایک بودا جو کپڑے رن٘گنے کے کام آتا ہے ؛ جنس املتاس لاط: Caesalpina sappan ؛ کپڑے رن٘گنے والا ، رن٘گریز ، رن٘گریز کی ایک ذات.

پَٹْوا

بَلْیا ، بٹوے میں ڈورے ڈالنے والا ؛ ریشم کا کام کرنے والا.

پَٹَھن

پڑھنے کا عمل، پاٹھ کرنا، پڑھنے والا، طالب علم

پَٹَھک

پاٹھک، پڑھنے والا، کہنے والا، راوی

پَٹا ہِلانا

گدکے کی چوٹ کرنا ، پھری گدکے کے ہاتھ دکھانا .

پَٹّا خانَہ

وہ مکان یا مکان میں خصوصی کمرہ جہاں گھوڑوں سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے ؛ گودام .

پَٹَیت

بے و قوف ، احق ، گن٘وار .

پَٹِھت

جو پڑھا لکھا ہو، تعلیم یافتہ

پَٹَکْنا

پَٹَخْنا، کسی چیز کو کسی دوسری چیز پر زور سے دے مارنا، زمین پر گرانا یا دے مارنا

پَٹْوار

محکمہ محصولات کے عہدیدار

پَٹھور

مرغی کا بچہ ، چوزہ ؛ بکری کا بچہ یا نوجوان بکری جس کے بچہ نہ ہوا ہو ؛ گاے یا بھین٘س کا بچہ ، پٹھیا ، پٹھا .

پَٹْکَن

بیچینی ، بیکلی.

پَٹْپَر

برابر ، ہموار ، یکساں .

پَٹْوَن

پٹوا (رک) کی تانیث

پَٹ سے متعلق کہاوتیں

پَٹ

اصل: سنسکرت

'پَٹ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone