تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلی" کے متعقلہ نتائج

پَلی

پلا (۱) (رک) کی تصغیر، رک: پَلّی مع تحتی.

پَلی ہار

(کاشتکاری) وہ زمین جو تین سال بونے کے بعد ایک فصل کے لیے خالی چھوڑ دی جائے۔

پَلیا

(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

پَلیٹو

plateau

پَلیتی

جس کے بال سفید ہوگئے ہوں ، سفید بالوں والا، پکے بالوں والا.

پَلیتا

پَلتِ (رک) کی تانیث، ضعیفہ، بوڑھی عورت.

پَلینا

جوتائی کے بعد بوائی سے قبل کھیت کو سینچنا

پَلید

ناپاک، جو ظاہر یا باطن کے اعتبار سے (عارضی یا مستقل) نجس ہو

پَلیتھورا

زیادتی خون کی بیماری.

پَلیتھَن

(تیاری خوراک) خشک آٹا جو روٹی پکانے میں استعمال کیا جائے تاکہ گیلا آٹا ہاتھ یا چکلے بیلن کو نہ چپکے، خشکی.

پَلیٹَھن

(رک) پلیتھن مع تحتی.

پَلیٹْنا

لپیٹنا (رک) کی قدیم (غالباً بگڑی ہوئی) شکل.

پَلیتَھنی

bread prepared with dry flour laid under and over

پَلیٹِینَم

رک: پِلا ٹینم.

پَلیتَھن ہو جانا

رک: پلیتھن نکلنا.

پَلیٹفارْم ٹِکَٹ

وہ ٹکٹ جو ایک پلیٹ فارم پر جانے کے لیے قیمتاً ملتا ہے.

پَلیتَھن نِکَلْنا

خستہ حال یا تباہ حال ہو جانا، پتلا حال ہونا، کچومر نکالنا، سخت نقصان یا اذیت پہنچنا

پَلیتَھن پَکانا

پتلا حال کرنا، تخریب کے در پے ہونا

پَلیٹَھن نِکالنا

رک: پلیتھن نکالنا.

پَلیتَھن نِکالْنا

خوب مارنا، پیٹنا، بھرکس نکالنا، ٹھیک بنانا، مار مارکر ادھ مرا کرنا

پَلیتَھن کَر دینا

رک: پلیتھن نکال دینا.

پَلیتَھن نِکال دینا

خوب مارنا پیٹنا، بھرکس نکالنا، ٹھیک بنانا، پتلا حال کرنا.

پَلیتَھن نِکَل جانا

خستہ حال یا تباہ حال ہو جانا، پتلا حال ہونا، کچومر نکالنا، سخت نقصان یا اذیت پہن٘چنا.

تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی

نہایت کن٘گال

نَہ تیل تَلی، نَہ اُوپر پَلی

بہت کم بولنے ، بہت کم ملنے والے کے متعلق کہتے ہیں ، کوئی فائدہ نہیں ، کچھ پاس نہیں

رَحْمٰن جوڑے پَلی پَلی اَور شیطان بَہائیں کُپّا

رک : رحمان جوڑے پلی پلی الخ .

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی شَیطان لُڑھاوے کُپّے

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا

رک : بندہ جوڑے پلی پلی.

نازوں کی پَلی

نازوں کا پلا (رک) کی تانیث ، لاڈلی ۔

پَلی سے متعلق کہاوتیں

پَلی

اصل: سنسکرت

'پَلی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone