تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوت" کے متعقلہ نتائج

ثا

(تصوف) ’ ثا ‘ ثواب دارین یا وہ ازلی لطف و احسان جو حق سبحانہ تعالی کی طرف سے ہو

سا

ایک حال پر قائم ، ایک حال میں.

صاع

ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ

ثَہ

(ریاضی ، یونانی حرف سگما (Sigma) کا اردو بدل یا قائم مقام ؛ یونانی حرف زیٹا (Zeta) کا اردو بدل یا قائم مقام

ساں

رک : ایک سا.

سائی

ساہی، سیہی، سیہ

سَو

ننانوے کے بعد کا عدد، دس کا دس گنا، صد

ساعَہ

दे. ‘साअत', घड़ी।।

ث

عربی حرف تہجی (ابتث) کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں، اردو کا چھٹا یا ہائیہ کے شول میں دسواں حرف، ثائے مثلثہ (تین نقطوں والی ث)، زبان کی نوک کو آگے لگا کر اوپر کے دان٘توں کی نوک سے ملاتے ہیں، اردو میں آواز ’س‘ سے ملتی جلتی ہے، اس کا شمار حروف لثویہ (مسوڑوں سے ادا ہونے والے حروف) اور حروف مہموس (خفی الصوت) میں ہے،’ابجد‘ کی ترتیب میں تیئیسواں حرف ہے جس کے اعداد پان٘چ سو (۵۰۰) ہوتے ہیں، یہ حروف اردو میں عموماً عربی الاصل الفاظ آتا ہے

سے

ایک سا جس کی یہ مغیرہ صورت اور ترکیبات ذیل میں مستعمل ہے

سو

پس، تب، تو

ثے

تب سے عاشق ہیں ہم اے طفل پری وش تیرے جب سے مکتب میں تو کہتا تھا الف بے تے ثے

so

سُ

خُوب کی جگہ اور اس کے معنوں میں ، جیسے : سڈول (سُ + ڈول) سبھاگ (س + بھاگ) ، سگندھ (س + گندھ) ، سگھڑ (س + گھڑ) ، سلکھن (س + لکھن).

سُوء

بدی، خرابی، برائی، فساد، (اکثر تراکیب میں بطور سابقہ مستعمل) مزاج کی تبدیلی یا خرابی

سُو

سمت، جانب، طرف، جہت

سایا

چھاؤں، پناہ، آسیب

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

ثاء

ثاء سے اشارہ ہے ثواب دارین کی طرف اور حق کا تعلق ازل سے بہ لطف و احسان اور بجزاء و کرم اس کا شمار مرتبہ ثانیہ میں کیا گیا ہے

سَعْی

کوشش، محنت، دوڑ دھوپ، جدوجہد

شا

شہنشاہ یا بِادشاہ کا مخفف

ساعی

کوشاں، دوڑ دُھوپ کرنے والا، کوشش کرنے والا

صَیاع

a goldsmith.

سَیاع

Plaster.

سائے

سایہ کی مُغیّرہ حالت نیز جمع (تراکیب میں مُستعمل).

ساؤُ

رک : ساہ ، ساہو.

سہا

زمیں، سہیلی، بہت سے پودوں کا نام

say

عَرْض

صَحی

صحیح، درست، ٹھیک

سَہائی

مدد ، سہارا ، پشت پناہی.

سَہی

سروسہی (رک) کی تخفیف ، ایک سیدھے مخروطی ، خوشنما درخت کا نام اسکی قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہہ دیتے ہیں .

sea

سَمَنْدَر

ساتھ

معیّت ، رفاقت ، صحبت وَغیرہ ظاہر کرنے کے لیے ، میل مِلاپ (اشخاص یا اشیا کا) باہم مِلنا جُلنا ، سن٘گ.

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

شاں

majesty

ساروں

سب، سبھی

سایَہ ساں

سائے کی مانند ، سائے جیسا.

shea

مغربی افریقہ کا ایک درخت جس میں بڑے چکنائی بھرے جوز لگتے ہیں Vitellaria paradoxa ۔.

سارے

تمام ، سب ، سارا کی جمع اور مغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

سارا

سب، جملہ، تمام، کل، سالم

سارَہ

ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت

سارُو

مینا کی ایک قسم جس کی چونچ اور پنجے پیلے ہوتے ہیں ، گُرسل .

سارْتی

ساتھی ، نگہبان .

سامِع

سننے والا

سامیں

سامنے.

صاح

مالک، آقا نیزساتھ زندگی گزارنے والا، صاحب (رک)

ساہ

کھرا، دیانت دار

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

سامِعی

سماعت.

صَحاح

تندرست، عیب سے پاک، مکمل، صحت، تندرستی

سامی

خاوند، شوہر، محبوب، مالک، آقا

سامنے

مقابل، روبرو

سامنا

مواجہہ ، رُوبرو ، بالمقابل ، آمنا سامنا.

صَنِیع

any work of art

سامِیَہ

رک : سامی (۴).

سَتِیں

سے

صانِع

بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق، موجد، خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ

سکی

could

سَیّاں

(عو) شوہر، خاوند

سَبْع

سات، ہفت، سات کا عدد (۷) .

مُوت سے متعلق کہاوتیں

مُوت

اصل: سنسکرت

'مُوت' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone