تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَن" کے متعقلہ نتائج

میرِیں

رک : میری

مَرَن

۱۔ موت ، قضا ، مرنا ، جان دینا ؛ شرم سے مرنا ؛ مرنے کا وقت ۔

مارَن

افیون کی ایک قسم جو سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور مہلک بھی ہوتی ہے .

میروں

رک : میرو ، میرے ۔

مَرَن آنا

موت آنا ؛ شامت آنا ۔

مَرَن کاری

مرنے کا سبب ۔

مَرَن ہونا

مصیبت ہونا ، آفت ہونا ، شامت آنا ۔

مَرَن مِٹّی

مرنے والی مٹی ۔

مَرَن جوگ

مرنے جوگا ، مٹ جانے کے قابل ، مرن ہار ۔

مَرَن سَمے

موت کا وقت، مرنے کا لمحہ

مَرَن ٹھور

مرنے کی جگہ ؛ حیاتی یا مرکزی حصہ (جسم کا)

مَرَن بَرَت

جان دینے کے لیے کھانا پینا چھوڑ دینے کا عمل، بھوک ہڑتال جو مرنے تک جاری رکھی جائے

مَرَن جِیَن

مرنا جینا، موت اور زندگی

مَرَن چَلے اَور سوکھ سامْنے

مرن کے واسطے بھی شگون دیکھتی ہے (حماقت جتانے کے لیے) ، جب مرنا ہی مقصود ہے تو پھر شگون کیسا یا ڈر کیسا ، عین مصیبت میں جی چھپانے والے کی نسبت کہتے ہیں

مَرَن چَلی اَور سوکھ سامْنے

مرن کے واسطے بھی شگون دیکھتی ہے (حماقت جتانے کے لیے) ، جب مرنا ہی مقصود ہے تو پھر شگون کیسا یا ڈر کیسا ، عین مصیبت میں جی چھپانے والے کی نسبت کہتے ہیں

مَیدان

۔(ف) معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں۔ مذکر۔ ۱۔وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔

مَرَنہارا

جو مر گیا ہو ؛ مرنے جو گا ، فانی ، مٹ جانے کے قابل ۔

مَرَنہار

جو مر گیا ہو ؛ مرنے جو گا ، فانی ، مٹ جانے کے قابل ۔

میراں

بزرگ، سربراہ، سرخیل، سردار، قائد، کچھ صوفی سنتوں کا لقب

مَرَنجا مَرَنْج

رک : مرنجاں مرنج جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَدَن

محبت، عشق، جوشِ جوانی، شہوت، مست و سرخوش کرنے کا فعل

maiden

کُنواری

میڈَن

کنواری لڑکی ؛ غیرشادی شدہ ؛ اولین ، ابتدائی ، پہلے پہل کی کوئی بات ؛ (کرکٹ) وہ اوورجس میں کوئی رن نہ بن سکے (اوور (over) کے ساتھ مستعمل)

maidan

اینگلو انڈین: میدان،شہر کے باہر کُھلی جگہ ۔.

مِیرَین

(لفظاً) دو (۲) میر ، مراد : امیر خسرو اور میر حسن دہلوی

مارِن

ناک کی پھننگ کا نرم حصّہ ، نرمۂ بینی .

مِیران

(عور) ربیع الآخر کا مہینہ (عموماً میراں جی مستعمل).

مَرَنجاں مَرَنج

وہ شخص جو ہر حالت میں خوش رہے اور کسی کا دل نہ دُکھائے، ملنسار

مَرَنجاں مَرَنج آدمی

رک : مرنجاں مرنج ۔

مَرَنجاں مَرَنجی

مرنجاں مرنج ہونا، ہر حال میں خوش رہنا

مَرَنْج و مَرَنْجاں

وہ شخص جو ہر حالت میں خوش رہے اور کسی کا دل نہ دُکھائے، ملنسار

مَرَنجا مَرَنجی

رک : مرنجاں مرنجی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرَنجاں مَرَنج طَبِیعَت

مرنجاں مرنج ہونا

مِرّاں

(کھیل) تاش ، گنجفے اور اسی قسم کے کھیلوں میں بڑی قدر کا پتا سردار ، کھیل کا سرگروہ ، سب سے اچھا کھلاڑی

مَدان

ایک بت کا نام

مادِین

نر کی ضد، مادہ، مؤنث

madden

پاگَل بَنانا

مَعْدَن

وہ جگہ جہاں زمین کھود کر دھاتیں، کوئلہ وغیرہ نکالیں، کسی دھات کے نکلنے کی جگہ، کان، کھان

مارَن ہار

مار ڈالنے والا .

مارَن ہارا

مار ڈالنے والا

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

mrna

حیاتیات: messenger RNA ۔.

مَرانا

مرنے دینا، مروانا، موت کے گھاٹ اتروانا

مَرانی

(فحش، بازاری) فاحشہ، بدکار عورت، زانیہ.

مَرناں

رک : مرنا جو اس کا رائج املا ہے ۔

مَرنیں

مرنے (رک) کا قدیم املا ۔

مَرّاند

مردہ جسم کی بدبو، چراند

مِیران کی کَڑھائی

میراں کے نام کی نیاز جو پکوان پر دی جاتی ہے.

مَدَن چَڑنا

نشہ چڑھنا ۔

مِیران غَضَب

وہ افسر جو تعذیب پر مامور ہوں؛ (کنایۃً) افسرانِ سپاہیوں کے افسر.

مَدَن ہَرچَھند

(شاعری) چالیس ماتراؤں کے ایک چھند کا نام

مِیران سَر چَڑْھ رَہا ہے

باؤلا بے ہوش ہو رہا ہے یا غصّے میں ہے.

مَیدان سے قَدَم اُکَھڑنا

ہمت ہارنا

مَیدان میں کُود پَڑنا

مخالفت پر اُتر آنا ، جھگڑا کرنا نیز مقابلے ، مباحثے میں شریک ہونا ۔

مَیدان میں کاڑْنا

میدان میں کھینچ لانا

میراں کی کڑھائی

میراں کے نام کی نیاز جو پکوان پر دی جاتی ہے

مَیدان چھوڑ دینا

پسپا ہو جانا ، لڑائی یا مقابلے سے دستبردار ہو جانا ۔

مَیدان لَڑنا

مقابلہ ہونا ۔

مَیدان چھوڑنا

جگہ خالی کرنا، جگہ چھوڑنا، پرے ہٹ جانا، جگہ فراخ کرنا، قبضہ ختم کرنا، کسی کام کے لیے بیچ میں کچھ جگہ خالی چھوڑنا

میران جی کا چاند

عورتوں کا چوتھا مہینہ، ربیع الآخر

مَرَن سے متعلق کہاوتیں

مَرَن

اصل: سنسکرت

'مَرَن' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone