تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچھْلی" کے متعقلہ نتائج

ہوت

۔(ھ) مونث۱۔ مقدور۔پونجی۔ فراغ بالی۔ ثروت۔ حیثیت۲۔(عم) مذکر ۔ پکارنے کا کلمہ۔ جب کسی برابر والے یہ اپنے سے چھوٹے کو پکارتے ہیں تو یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔

حُوت

بڑی مچھلی

حُوتِیَّہ

وھیل مچھلی کی قوم

ہُوتے ہُوتے

۔ مذکر۔ خویش واقارب جو زندہ ہوں یامرگئے ہوں۔؎

حُوتِ فَلَک

بارہواں بُرج ، بُرج حوت

حُوتِ گَرْدُوں

بارہواں بُرج ، بُرج حوت

ہُوطَل

ایک عربی وزن جو تین اوقیہ (یعنی چالیس درم) کے برابر ہوتا ہے ۔

حُوتان

ستاروں کے دو مجموعوں کا نام جو دو مچھلی کی شکل کے ہیں

حُوتَین

ستاروں کے دو مجموعوں کا نام جو دو مچھلی کی شکل کے ہیں

ہُتی

(برائے واحد غائب مونث) تھی ؛ ہتو (رک) کی تانیث

ہوت والا

دولتمند، امیر، غنی، تونگر، مالدار، صاحب مقدور، صاحب ثروت

حُطّی

ابجد عربی کے حروفِ تہجی کی خاص ترتیب(بلحاظ اعداد) میں سے ایک جس میں ح کے عدد (٨) ط کے عدد (٩) اور ی کے عدد(١٠) مقرر ہیں

ہتاگنی

वह जिसने हवन किया हो।

حُطامُ الدُّنْیا

رک : حطامِ دنیا / دنیاوی

حُطامِ دُنِیاوی

مال و متاعِ دنیا، دنیوی ساز و سامان

حُطامِ دُنِیا

مال و متاعِ دنیا، دنیوی ساز و سامان

حُطامِ دُنْیَوی

مال و متاعِ دنیا، دنیوی ساز و سامان

بُرْجِ حُوت

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر مچھلی کی شکل میں واقع ہیں، راس مین

صاحِبِ حُوت

مراد : حضرت یونس علیہ السلام

فَمُ الْحُوت

جنوبی اُفق پر پہلی جنوری کے لگ بھگ ابھرنے والا ستارہ جو مچھلی کے منھ جیسا ہوتا ہے .

حَجَرُ الْحُوت

ایک پتّھر جو مچھلی کے سر میں سے نکلتا ہے.

خانَۂ حُوت

بارہویں بُرج کا گھر جس کی شکل مچھلی جیسی ہے .

ہُتنا

आहुति के रूप में आग में पड़ना

حُطَمَہ

تیز آگ، دوزخ کا ایک طبقہ، دوزخ کا تیسرا طبقہ

حُطام

تھوڑا مال، قلیل پُون٘جی، تھوڑا سا حصہ، ذرا سا

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

مَچھْلی سے متعلق کہاوتیں

مَچھْلی

اصل: ہندی

'مَچھْلی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone