تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانا" کے متعقلہ نتائج

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کانا

کان میں مرکبات کے شروع میں استعمال ہوتا ہے ، جیسے : کانا بُھوسی

کانا پَرْدَہ

ناقص اور نکما پردہ، آدھا پردہ، جو صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کا مصداق ہو، پردہ اور بے پردہ کے درمیان، حجاب کی وجہ سے بالکل سامنے نہ آنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

کانا خَط

(ہندسہ) ولکیر جس میں مسطح مستوی نہ گزرسکے ، ٹیڑھا ، ترچھا .

کانا کَچُھو

کھمبی کی قسم کی ایک خود رو ترکاری جو پہاڑی علاقے میں پیدا ہوتی ہے، چاؤںॉ

کانا دَجَال

ایک غیر معمولی شخص جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ شر کا عملبردار ہوگا اور اس وقت ظاہر ہوگا جب قیامت قریب ہوگی ، داہنی آنکھ سے کانا ہوگا ، بڑا عیب دار کانا (بول چال) .

کانا پُھوسی

سرگوشی، کھسر پھسر، چپکے چپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

کانا پُھسکی

کانا پُھوسی جو فصیح ہے، سرگوشی، کُھسر پُھسر، چُپکے چُپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

کانا کُھدْرا

وہ شخص جو کانا ہو اور اس کے منھ پر سیتلا کے داغ بھی ہوں

کانا باتی کُو

بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .

کانا باتی کُر

بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ ، جس کی صورت یہ ہے کہ بچے کے کان کے من٘ھ لے جا کر یہ کلمہ کہتے ہیں اور کر پر آواز کو زور دار کر کے ”ر“ کو کھینْچنے ہیں جس کی آواز بچے کے کان کے پردے سے ٹکراتی ہے تو گُدگُدی سی پیدا کرتی ہے اور وہ ہنس دیتا ہے .

کانا باتی کَرنا

whisper

کانا پُھوسی کرنا

سرگوشی کرنا، کُھسر پُھسر کرنا، کان میں بات کہنا

کُہْنَہ

پرانا، قدیم، فرسودہ

کانا سونا

کھوٹا سونا .

کانا ٹَٹُّو بُدُّھو نَفَر

دونوں ہی ناکارہ ہیں کوئی کام کا نہیں

کانا کانی

سرگوشی، کھسر پھسر، چپکے چپکے کان میں باتیں کرنا، خفیہ مشورہ

کانا گوشی

کانا پھوسی

کانا باتی

کان سے منھ لگا کر چپکے سے بات کہنے کا عمل، سرگوشی، کانا پھوسی

کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا

کُہْنا

رک : کُہنہ.

کان اَچ٘ھنا

کان اُٹھنا ، توجّہ ؛ مراد : توجّہ کرنا .

کان اَینٹْھنا

گوشمالی کرنا، کان امیٹھنا

کان اُونچے کَرْنا

کان کھڑے کرنا، چوکنّا ہونا، حیرت میں پڑنا

کان اُڑے جاتے ہیں

۔شور و؎غل کی کثرت یا طول طویل باتوں کو سننے سے کانوں کو صدمہ پہنچنے کی جگہ ۔ ؎

کان اُڑْنا

متواتر شور و غل یا باتیں سننے سے دماغ کا پریشان ہونا ، طبیعت کا پرا گندہ ہونا ، کان پھٹےجانا ، کان پھوٹے جانا .

کان اُڑانا

شور وغل سے پریشان کردینا

کَہْناں

رک : کہنا.

کان اُٹھانا

کان کھڑے کرنا ، جانوروں (خرگوش ، گھوڑے اور کُتے وغیرہ) کا کسی کی آواز پر چونکنا .

کان اُکھاڑْنا

گوشمالی کرنا ، سزا دینا ، کان مروڑنا ، کان امیٹھنا .

کان اُوٹھانا

کان کھڑے کرنا ، جانوروں (خرگوش ، گھوڑے اور کُتے وغیرہ) کا کسی کی آواز پر چونکنا .

کان اَمیٹھنا

(لفظاََ) سزا دینے کے لیے کانوں کو مروڑنا ؛ سزا دینا ، دھمکانا ، گوشمالی کرنا ، ڈان٘ٹنا پھٹکارنا .

کان اُڑْ جانا

شور و غل سے پر یشان ہونا .

کان اُڑا جانا

۔کانوں کا متواتر شور یا باتیں سننے سے پریشاں ہوجانا۔ ؎

کان اُڑے جانا

متواتر شور و غل یا باتیں سننے سے دماغ کا پریشان ہونا ، طبیعت کا پرا گندہ ہونا ، کان پھٹےجانا ، کان پھوٹے جانا .

کان اَمیٹھ دینا

. کان پکڑ کر یا مروڑ کر تویہ کرنا .

کَہْنا کَرْنا

حُکم بجا لانا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا، کہنا ماننا، کہا ماننا

کَہْنا ہونا

بات پوری ہو جانا ، بات کا اثر ہونا.

کَہْنا مانو

۔نصیحت پر عمل کرو۔ ؎

کَہْنا ڈالْنا

کسی کا حکم نہ ماننا، بات نہ ماننا

کَہْنا گِرنا

بات رد ہو جانا ، بات بے وقعت ہو جانا.

کَہْنا ٹالْنا

رک : کہنا پھیرنا.

کَہْنا پھیرْنا

بات ٹالنا ، فرمائش یا عرض کو رَد کرنا.

کُہْنَہ لَن٘گ

وہ گھوڑا جو پیادئش لنگ کرتا ہو اور اس کا یہ عیب یا نقص لا علاج ہو، پیدائشی لنگڑا گھوڑا

کُہْنَہ کار

چالاک ، تجربہ کار . مشّاق ، پرانا پاپی.

کَہْنا بَجا لانا

کہنا ماننا، حکم کی تعمیل کرنا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا

کَہْنا مانْنا

باب ماننا، حکم، صلاح یا نصیحت پر عمل کرنا، کسی کے کہے پر عمل کرنا

کَہنا سُننا

اثر و رسوخ ، رسائی ، دخل ، اختیار ، پہن٘چ ، سفارش.

کُہْنَہ پوش

پھٹے برائے کپڑے بہنے ہوئے ؛ مراد : فقیر ، درویش.

کُہْنَہ سَوار

An experienced rider.

کَہنا نَہ ماننا

۔ کسی کے کہے پر عمل نہ کرنا۔ ؎

کَہْنا نِیچا ڈالْنا

بات کو نظر انداز کرنا.

کُہْنَہ سال

بڑی عمر والا، کُہن سال، بوڑھا

کَہْنا نَہ سُنْنا

چُپ رہنا، خاموش رہنا

کُہْنَہ سالی

بُڑھایا، پیری، ضعیفی، پُرانا پن، پختگی

کَہْنا ہی کیا ہے

کیا ہی بات ہے ، تعریف کیا ہو سکتی ہے.

کَہْنا سُنْنا چَلْنا

دخل ہونا، رسائی ہونا

کُہْنَہ اِدْراکی

تجربے کی منزلوں سے گزرا ہوا شعور.

کُہْنَہ مَشْق

ماہر، تجربہ کار، پرانے، منجھے ہوئے

کانا سے متعلق کہاوتیں

کانا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone