تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودْھ" کے متعقلہ نتائج

دُودْھ

بچَہ جننے والی مادہ (حیوان یا انسان) کے جسم کا سفید رنگ کا سیَال کا سیَال مادَہ جو بچّے کی خوراک کے لیے ایک خاص مدّت تک چھاتی یا تھن میں پیدا ہوتا ریتا ہے

دَوڑ

دوڑ کر، لپک کر

ڈُونڈْھ

ڈنڈ ، سوکھا ہوا درخت گُدا یا ڈالا جس کے پتّے اور شاخیں گر پڑی ہوں ، ٹنڈ ، ٹھنٹھ .

دُودھ ماں

انَا ، دودھ پلانے والی.

دُودھ پِیڑا

(مجازاً) اچّھا ، عمدہ ، خاصے کا.

دُودھ دار

دودھ پلانے کے قابل.

دُودھ دان

(مجازاََ) دودھ کی شیشی جس سے بچّے کو دودھ ہلایا جاتا ہے.

دُودھ بِلونی

متھنی، شیشے کی بڑی برنی یا ہانڈی جس میں دہی ڈال کر اس کو ربی کا مشین کے ذریعے مکّھن نکالتے ہیں

دُودھ دینا

دودھ فراہم کرنا.

دُودھ والا

گوالا، دودھ بیچنے والا

دُودھ والی

گوالن ، شِیر فروش ، گھوسن.

دُودْھ بافْت

سفید بناوٹ کے دودھ بافت.

دُودھ پُوت

دھن دولت ، مال اولاد ، بیٹا.

دُودھ پَڑنا

اناج میں رس پیدا ہونا

دُودھ بھائی

رضاعی بھائی، دودھ شریک بھائی، ایسے دو بچے جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن ان دونوں نے ایک ہی وعورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ بھائی کہلاتے ہیں

دُودھ توڑنا

گرم دودھ کو اُلٹ پُلٹ کرنا ، رک : دودھ اُچھالنا.

دُودھ کَٹّو

(طب) وہ بچّہ جسے پوری مدّت رضاعت تک دودھ نہ پِلایا گیا ہو.

دُودْھ مُکْھ

the young of an animal

دُودھ شَرِیک

وہ اشخاص جنہوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو، رضاعی بھائی یا بہن.

دُودْھ رَنْگ

lactochrome

دُودھ نالی

(نباتیات) دودھ کے خلیات میں پائی جانے والی نسیں جو ان پودوں میں پائی جاتی ہیں جن میں دودھیا رس ہوتا ہے.

دُودھ دانی

(مجازاََ) دودھ کی شیشی جس سے بچّے کو دودھ پلایا جاتا ہے

دُودْھ بَڑھائی

بچّوں کے دودھ چُھڑانے کی رسم جو ایک تقریب کے طور پر منعقد کی جاتی ہے.

دُودھ بَنْنا

بچّے کی پیدائش کے بعد چھاتیوں میں دودھ پیدا ہونا

دُودْھ بَڑْھنا

بچّے کا دودھ چُھٹنا.

دُودھ پِیتی

(مجازاً) نادان ، ناسمجھ.

دُودھ پِیتا

(مجازاً) نادان ، ناسمجھ.

دُودھ بَہَن

رضاعی بہن، سگی بہن

دُودھ چُھڑائی

(طِب) رضاعت کے دن پورے کرکے بچّے کے دودھ چُھڑانے کا عمل.

دُودھ چھوڑنا

(بچے کا) دودھ پینا ترک کردینا.

دُودھ چُھٹی

وہ چھوٹی شیر خوار بچّی جس کا دودھ ، چُھڑایا گیا ہو.

دُودھ پھاڑنا

دودھ کے اجزاء علیحدہ علیحدہ کرنا، پانی الگ کرنا اور سفید مادہ الگ کرنا

دُودھ پِلائی

وہ چھوٹی بوتل یا شیشی، جس کے منہ پر ربر کی ڈھپنی لگی رہتی ہے اور جس سے چھوٹے بچوں کو دودھ پلایا جاتا ہے

دُودھ چُھڑانی

(طِب) رضاعت کے دن پورے کرکے بچّے کے دودھ چُھڑانے کا عمل.

دُودھ چَڑْھنا

دودھ خشک ہوجانا

دُودھ رِڑَکنا

To churn milk.

دُودھ شِرْکَت

رک : دودھ شریک.

دُودھ جَلْنا

دودھ کا خشک ہوجانا

دُودھ پِینا

دودھ نوش کرنا

دُودھ دیکْھنا

دودھ کی برائی بھلائی جانچنا

دُودھ گِرنا

چھاتیوں میں دودھ اُترنا.

دُودھ چُھٹائی

رک : دودھ بڑھائی.

دُودھ بھاتی

ایک رسم جس میں دولہا اور دلہن ایک برتن میں دودھ چاول اور شکرملا کر پِیتے ہیں ، دودھ چاول .

دُودھ چُھڑانا

ماں کا اپنے بچے کو دودھ دینا بند کردینا

دُودْھ بَڑھانا

بچّے کا دودھ چُھڑانا.

دُودھ چَڑھانا

رک : دودھ چرانا ؛ کسی دیوتا پر نذر کے طور پر دودھ کی دھار چڑھانا یا ڈالنا.

دُودھ کا حَق

حقوقِ مادری جو اولاد پر ماں کی طرف سے عائد ہوتے ہیں.

دُودھ دُوْہنا

گائے بھینس وغیرہ کا دودھ نکالنا

دُودھ شَرِیکا

رک : دودھ شریک.

دُودھ دُھلائی

ایک رسم جس میں پہلے بچّے کی پیدائش پر زچّہ کی چھاتیوں کو آٹے کے دودھ سے جس میں سبز دوب پڑی ہوتی ہے دُھلایا جاتا ہے ، یہ کام زچّہ کی نند کرتی ہے رواج کے مطابق اسے اس کا نیگ دیا جاتا ہے.

دُودھ نِچوڑنا

دودھ دوہنا ، دودھ نکالنا.

دُودھ مَلِیدا

عُمدہ اور اچّھی غذا ؛ (مجازاً) خوش حالی ، آرام و آسائش.

دُودھ مَسَہْری

ایک قسم کے ریشمی کپڑے کا نام .

دُودھ کھانا

دودھ پینا ، دودھ نوش کرنا.

دُودھ ڈالنا

دودھ اُگلنا

دُودھ لَوٹْنا

رک : دودھ اُگلنا.

دُودھ اُترنا

چھاتیوں میں دودھ بھر آنا ؛ دودھ کا گائے یا بھین٘س وغیرہ کے تنوں میں آجانا .

دُودھ بَھرْنا

(نباتیات) پودوں میں دودھیا رن٘گ کا عرق پیدا ہوجاتا.

دُودھ بیچْنا

دودھ فرخت کرنا ؛ دایہ بن کراُجرت پر کسی کے بچے کو دودھ پلانا

دُودھ پَھٹْنا

دودھ کے اجزاء علیحدہ علیحدہ ہونا، پانی الگ کرنا اور سفید مادہ الگ ہوجانا

دُودْھ سے متعلق کہاوتیں

دُودْھ

اصل: سنسکرت

'دُودْھ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone