تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکِھیا" کے متعقلہ نتائج

دُکِھیا

۱. رک : دُکھی .

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹوہوے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

دُکْھیارا

درد رسیدہ ، مصیبت زدہ آفت کا مارا ، مظلوم ، رنج و غم میں گرفتار ، دُکھی دل رکھنے والا .

دُکْھیاری

(عورت) آفت کی ماری، مصیبت زدہ، درد رسیدہ، رنج و غم میں گرفتار، دُکھی دل رکھنے والی مظلوم

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹووے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دُکْھیانا

دُکھ میں مبتلا ہونا ، دُکھنا ، اذیّت و تکلیف پانا .

نِینْد کا دُکِھیا

وہ جسے بہت نیند آتی ہو ؛ مغلوب خواب ؛ نیند کا مارا

نِت کی دُکِھیا کَرموں دوس

ہمیشہ کی مصیبت زدہ اور قسمت پر الزام

جَنَم کی دُکِھیا نام چَین سُکْھ

ہمیشہ دکھ میں رہنے والا جس کو لوگ بظاہر خوش نصیب جانیں ، اپنی لیاقت کے خلاف مشہور ہونا .

جَنْم کے دُکِھیا ، نام سُکھ چَین

ٖFrom birth doomed to pain, Fortunate is his name.

عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ

اچھے نام رکھنے سے برائی اور نحوست دور نہیں ہوتی ، اچھے نام سے کہیں عیب دور ہوتا ہے .

پیٹ کا دُکھیا

مریض شکم ، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

ناک دکھیا سب سنسار

دنیا میں کوئی سکھی نہیں

جَنَم کے دُکْھیا نام چَین سُکھ

رک : جنم کی دکھیا نام چین سکھ ، عیب والی چیز اچھا نام رکھنے سے اچھی نہیں ہو جاتی .

سَدا کے دُکھیا، نام چَنگے خان

ناموزوں نام

سادُھو دُکْھیا سَب سَنْسار ، جو سُکْھیا سو رام آدھار

تمام دنیا مُصیبت میں گرفتار ہے جو خدا پر بھروسہ کرتے ہیں وہ سُکھی ہیں

دُکِھیا سے متعلق کہاوتیں

دُکِھیا

اصل: سنسکرت، ہندی

'دُکِھیا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone