تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنِیا" کے متعقلہ نتائج

بَنِیا

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال

بنایا

made, created

بَنِیے

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال

بینِیا

بینا (رک) کی تمغیر .

بَنِیا سَودا دے

(ٹھٹیرا) پرتن میں ٹانکا دینا

بنیا بھی اپنا گڑ چھپا کر کھاتا ہے

اس کو کہا جاتا ہے جو کھلم کھلا برے کام کرے

بَنْیا جَب اُٹھاتا ہَے تو جھاڑُو دینے لَگْتا ہے

لالچی شخص کے متعلق مستعمل۔

بَنِیا اَپْنا گُڑ چُھپا کے کھاتا ہے

اپنی عیب پوشی سب کرتے ہیں۔

بَنِیا اَپْنا گُڑ بھی چُھپا کے کھاتا ہے

it is better to hide one's shortcomings

بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیا دوست بن کر سودا قرض دے دے کر فقیر کر دیتا ہے

بَنِیا کَرے جھالْنا

(ٹھٹیرا) پرتن میں ٹانکا دینا

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

بَنِیا بَقّال

معمولی طبقے کا شخص جس کی کوئی وقعت نہ ہو، فرومایہ، کم ظرف

بَنْیا دیتا ہی نَہِیں کہ پُورا تول

رک : بنیا بیٹھنے دیتا ہی نہیں پورا تولیو۔

بَنْیا بَیٹْھنے دیتا ہی نَہِیں پُورا تولْیو

کام سرے سے بنتا ہی نہیں درستی انجام کی فرمائش ہے۔

بَنِیا کَنْڈا

رک : بن کنڈا ، بن (رک) کا تحتی.

بَنیائِن

بنیان

بنائے

ٹھیک ڈھنگ سے، اچھی طرح

بِینائی

بصارت، آنکھ کی روشنی

بِنائی

चुनने या बीनने का क्रिया या भाव, बीनने की पारिश्रमिक

بِنِیَہ

दे. ‘बुनीयः’, दोनों शुद्ध है।

بُنائی

بُننے کا کام، بننے کا پیشہ

بانِیا

بنیا، ہندوؤں کی ذات، جن کا پیشہ تجارت ہوتا ہے

بونِیا

چھوٹے دانے کی سفید جواد

بُنِیَہ

आधार, बुन्याद, प्रकृति, स्वभावः सृष्टि, तख्लीक़, अस्तित्व, बुजूद ।।

bunya

آسٹر ایک لمبا سدا بہار درخت Araucaria bidwillii جس میں بڑے بڑے غذائیت سے بھرے مخروطی پھل لگتے ہیں [قبائلی].

بانئے

with new

بِے نِیَازِ ہَر دُو عَالَم

oblivious of all the two-worlds

بے نِیازِ عِشْق

unbothered about love

بے‌‌ نِیازِ مُدَّعا

in no need or want of desire, suit

بے نیاز مدعا

بغیر کسی ضرورت کے، بغیر کی چاہت کے، بغیر کسی خواہش کے

بے نِیازِ غَمِ عُقْبیٰ

one indifferent to the sorrow of after-life

بے نِیازِ عِتاب

indifferent, ignorant to anger

بِے نِیَازِ عَالَم

indifferent to the world

بے نِیاز

جو کسی شخص کا محتاج نہ ہو، بے پروا، قاطمع، بے غرض، مستغنی

بے نیازی

بے پروائی

بے نیام

میان سے باہر، ننگی تلوار

بے نِیام کرنا

تلوار نیام سے باہر نکالنا

بَنیْے کا قَرْض گھوڑے کی دَوڑ بَرابَر ہے

جیسے گھوڑا دوڑتا ہے اسی رفتار سے بنیے کا سود چڑھتا ہے

کَھڑا بَنْیا پَڑے بَرابَر ، پَڑا بَنْیا مَرے بَرابَر

کاہل انسان کی نسبت کہتے ہیں کہ بیکار کھڑا ہوا آدمی لیٹے ہوئے آدمی کی طرح ہوتا ہے اور بے کار لیٹۓ ہوئے آدمی شمار مُردوں میں کرنا چاہیے.

بَنیْے کا ساہ بَھْڑبُھونجا

یہ اس سے بھی زیادہ بخیل اور کنجوس ہے

نِٹَھلا بَنیا پَتَّھر توڑے

بے کار آدمی فضول کام کرتا ہے

اٹکا بَنیا سودا دے

اٹکا ہوا بنیا سودا اس لئے دیتا ہے کہ پچھلا قرض وصول کرنے کا دوسرا کوئی طریقہ اس کے پاس نہیں ہوتا

بَنیْےکی کَمائی بِیاہ یا مَکان نے کھائی

بنیے بقال اپنا روپیہ پیسہ بیاہ یا مکان کی تعمیر میں دل کھول کر لگاتے ہیں اور کاموں میں کنجوسی دکھاتے ہیں

اَتْکا بَنِیا سَودا دے

جب تک غرض وابستہ نہ ہو انسان کوئی کام کرنے پر آسادہ نہیں ہوتا ، مجبور ہوکر انسان کام کرتا ہے ، جو آدمی کسی کام میں پھنس جاتا ہے وہ اسے چارناچار انجام دیتا ہے .

دبا بنیا پورا تولے

جب کسی پر دباؤ پڑے تو وہ حق ادا کرتا ہے

بَنائے بَن نَہ پَڑْنا

باوجود کوشش کے معاملے کا خاطر خواہ طے نہ ہونا ، کوشش کے باوجود کوئی تدبیر سمجھ میں نہ آنا۔

اَتْکا بَنِیا سَودا کَرے

جب تک غرض وابستہ نہ ہو انسان کوئی کام کرنے پر آسادہ نہیں ہوتا ، مجبور ہوکر انسان کام کرتا ہے ، جو آدمی کسی کام میں پھنس جاتا ہے وہ اسے چارناچار انجام دیتا ہے .

خالی بَیٹھا بَنْیا بَٹّے باڑے

خالی بنیا باٹ تولتا رہتا ہے یعنی اپنے آپ کو مصروف رکھنے کے لیے بیکار کام کرنا .

کُچْھ گُڑ ڈِھیلا ، کُچھ بَنْیا

کُچھ اِس کا قصور ہے کُچھ اُس کا ؛ قصور دونوں کا ہے

بَنْیا بُھولْتا ہَے تو زِیادہ بَناتا ہے

شاطر اور چالاک آدمی سہواً بھی اپنا نقصان نہیں ہونے دیتا ، ہوشیار آدمی بھول کر بھی اپنا مطلب نہیں جانے دیتا۔

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

بَنائے نَہ بَننا

scheme to fail, (a matter) not to be in one's power

بنیے کا منہ گراہ اور پیٹ موم

مگرمچھ کے منہ میں جو چیز آ جائے وہ نہیں چھوٹتی، بنیا بھی ایسا ہی کرتا اور روپیہ بچانے کے لیے پیٹ کی خوراک میں بھی کمی کر لیتا ہے

بَنِیے سے سِیانا سو دِیوانَہ

بنیے سے بڑھ کر سیانا کون ہوگا

بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

دادا کَہْنے سے بَنِیا گُڑ دیتا ہے

خُوشامد سے کچھ نہ کُچھ مِل ہی جاتا ہے .

نِکَمّا بَنِیا، باٹ ہاڑے

بے شغلی میں جو کرو ، دل بہلتا ہے

باپ بَنیا، پُوت نَواب

کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے

بَنیْےکی گَون میں نَو مَن کا دھوکا

معاملہ تھوڑا سا ہے مگر غلطی بہت بڑی ہے

بَنِیا سے متعلق کہاوتیں

بَنِیا

اصل: سنسکرت

'بَنِیا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone