تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنی" کے متعقلہ نتائج

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بینی

ان عورتوں کی جن کے شوہر باہر ہوں یا بیوائوں کی سادہ گندھی ہوئی چوٹی جو پیچھے کو پڑی ہوتی ہے

بَنِی نَوع

जाति, किसी जाति के लड़के।

بَینی

درمیانی، بیچ کا

بَنی رَہْنا

قسمت کا سازگار ہونا، تقدیر کا موافق ہونا، یکساں خوشحالی ہونا

بَنُو

اولاد، بیٹے، کنبہ قبیلہ (عموماً ترکیب میں مستعمل)

بَنا

دولھا، نوشاہ

bane

ہَلاکَت

بَنی ہاشِم

آن٘حضرت صلعم کے پر دادا یعنی حضرت ہاشم کی اولاد

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بَنّاء

بنانے والا، معمار

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

بَنی بات بِگَڑْنا

بھرم جاتا رہنا، ساکھ ختم ہوجانا

بَنی بات بِگاڑْنا

بنا بنایا کام خراب کرنا یا بگاڑ دینا

بَنی جان

جنوں کی نسل، قوم جن، جنات

بَنی ٹَھنی

بنا ٹھنا (رک) کی تانیث۔

بَنی عَمّ

चचा के लड़के, चचेरे भाई।।

بَنی تو بھائی نَہِیں تو دُشْمَنائی

فائدے کے لیے دوست بنتے ہیں نہیں تو دشمن ہیں

بَنی بَنائی بات

طے شدہ معاملہ، پکی بات

بَنِی آدَم

آدم کی اولاد، آدم کی نسل، آدمی، انسان، بشر

بَنی تو بَنی، نَہِیں تو داؤُد خاں پَنی

اگر زیادہ فائدہ ہوا تو ہوا نہیں تو قدیمی معاش کہیں نہیں گئی ، یا جب فائدہ جاتا رہے گا الگ ہو جائیں گے۔

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

بَنی بَنائی

بنا بنایا (رک) کی تانیث۔

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

بَنی اَعْمام

وہ بھائی جو چچازاد ہوں۔

بَنی چُنی

بنا چنا (رک) کی تانیث۔

بَنی اُمَیَّہ

امیہ بن عبد شمس کے اخلاف جو بنی ہاشم کے حریف اور حضرت علی کرم الوجہہ کے عہد خلافت سے لے کر بنو عباس کے دور حکومت تک دمشق کے حکمراں تھے

بَنی بَیٹھی ہے

وضع بنائی ہے، صورت بنائی ہے

بَنی عَبّاس

حضرت عباس بن عبدالمطلب کے اخلاف جنہوں نے بنی امیہ کو شکست دے کر حکومت حاصل کی اور بغداد کو دارالحکومت بنایا (تلمیحات میں مستعمل)۔

بَنی فاطِمَہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی وہ اولاد جو بی بی فاطمہ کی نسل سے ہے، سادات

بَنی اِسْرائِیْل

قرآن کی ایک سورۃ کا نام

بَنی نَوعِ بَشَر

दे. ‘बनीनौए इंसान' ।।

بَنی نوعِ اِنْسان

اولاد آدم، نوع انسان، بنی آدم، آدم و حوا کی نسل، انسان کی نسل، آدم زاد

بَنِیلا

ہلکا نیلا، نیلگوں

بَنِیک

رک : بَنِک.

بَنِیج

رک : بَنِج.

بنائے

ٹھیک ڈھنگ سے، اچھی طرح

بینا

دیکھنے والا، مبصر، دانا

بِینی

ناک

بِنے

دعا ، التجا ، منت و زاری ؛ عجز و انکسار ؛ حیا ، عورت ؛ خُلق و تواضع.

بِنا

نیو ، بنیاد ، پایہ

بِناء

رک : بنا (= بنیاد)

بِینْنا

(بکھری ہوئی چیزوں کو) ایک ایک کرکے اٹھانا

بِینائی

بصارت، آنکھ کی روشنی

بِنائی

चुनने या बीनने का क्रिया या भाव, बीनने की पारिश्रमिक

بِنْنا

چھانٹ کر الگ کرنا

بَنْنا

بنانا کا لازم، بنایا جانا، تیار ہوجانا، شکل اختیار کرلینا

بونا

زمین مین پیج ڈالنا ، تخم زیزی کرنا ، پودا ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ لگانا

bone

ہاڑ

بونی

رک : ہوہنی.

بانا

بُناوٹ ، بُنائی

بان٘و

خاتون، بیگم، معزز عورت

بُنائی

بُننے کا کام، بننے کا پیشہ

بانی

بُنَہ

سازوسامان، اسباب خانہ (عموماً ترکیب میں مستعمل)

بُونا

चनार नाम का वृक्ष

بَوْنا

ٹِھگنا، پست قد، جس کا قد اس کی عمر کے تناسب سے بہت کم ہو، بالشتیا

بَوْنی

بونا کی تانیث

بَوآنا

पागलों की तरह व्यर्थ की बातें बकना, बड़बड़ाना

بُننا

دھاگے کا تانا بانا کرکے کپڑا تیار کرنا

بَنی سے متعلق کہاوتیں

بَنی

اصل: ہندی،عربی

'بَنی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone