تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْمان" کے متعقلہ نتائج

اَرْمان

آرزو، تمنا، خواہش

اَرْمانی

تمنائی، خواہشمد

اَرْمان کو پَہُنچْنا

آرزو پوری ہونا، تمنا نکلنا

اَرْمانِ عَیْش

yearning for pleasure

اَرْمان بَھرا

حسرتوں اور تمناؤں سے پر آرزو مند

اَرْمان لَگْنا

آرزو مند ہونا، خواہش مند ہونا

اَرْمان نِکَلْنا

تمنا پوری ہونا، آرزو بر آنا

اَرْمان نِکالْنا

دل خواہش کو عملی جامہ پہنانا ، حسرت پوری کرنا، آرزو بر لانا.

جان ہَزار اَرْمان

آدمی کے ایک دم کے ساتھ ہزار بکھیڑے اور دھندے لگے ہوئے ہیں کیا کیا کیجیے.

ایک جان، ہَزار اَرْمان

جان کے ساتھ ہزاروں خواہشیں ہوتی ہیں

جِی مِیں اَرْمان رَہنا

حسرت نہ نکلنا، آرزو پوری نہ ہونا

کَرْتا اَرْمان نَہ کَرْتا پَشیمان

تجربے کے بعد ہی انسان کسی کام کی اونچ نیچ سمجھ سکتا ہے .

کیا کیا اَرْمان رَہ گَئے

بہت ارمان رہ گئے ، حسرتیں نہ نکلیں.

کُواری کو اَرْمان ، بِیاہی پَشیمان

باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اٹھانا ، کواری کو ہوس کہ عیش کروں بیاہی کو پچھتاوا کہ بلا میں پھنسی

پُر اَرْمان

خواہشات سے بھرا ہوا، امیدوں سے بھرا ہوا

دِل کے اَرْمان دِل میں رَہْنا

حسرت رہنا، تمنا کا پورا نہ ہونا، امید کا بر نہ آنا

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں).

ثابِت نَہِیں کان بالْیوں کا اَرْمان

لیاقت اور استعداد وغیرہ سے زیادہ کی خواہش کے موقع پر مستعمل

دِل کا اَرْمان نِکَلْنا

آرزو پوری ہونا ، حوصلہ نِکلنا

دِل کا اَرْمان نِکالْنا

حوصلہ پُورا کرنا ، آرزو پوری کرنا

کیا کیا اَرْمان ساتھ لے گَیا

زندگی میں حسرتیں پوری نہ ہوئیں ؛ مرنے والے کی نسبت کہتے ہیں.

اَرْمان سے متعلق کہاوتیں

اَرْمان

اصل: ترکی

'اَرْمان' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone