تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اندھا" کے متعقلہ نتائج

بے بَصَر

اندھا‏، اعمیٰ

بے بَصِیرت

کم بینی، نافہم، ناسمجھ، موٹی عقل کا

لاشئہ بے سر

دھڑ بغیر سر کے

لاشَۂ بے سَر

دھڑ بغیر سَرکے .

خر عیسیٰ اگر بہ مکّہ ردو چوں بیاید ہنوز خرش باشد

نااہل کمینے کی اصلاح نہیں ہوسکتی اگرچہ اچھی سے اچھی صحبت میں رہے

بَصَد

کثرت کا اظہار کرنے کے لیے یہ لفظ استعمال کیا جاتا ہے

بَہ صَد

کثرت کا اظہار کرنے کے لیے یہ لفظ استعمال کیا جاتا ہے

با شَر

برائی اور شر کے ساتھ

بے سَر

بغیر سر کے، بغیر رہبر کے، بغیر رہنما کے

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

ہُنَر زادہ بے ہُنَر چُوں بُوَد، پِدَر ٹَرَّہ باشَد پِسَر ٹُوں بُوَد

(فارسی کہاوت) باپ دادا کا اثر کچھ نہ کچھ اولاد میں ضرور آتا ہے

دَوا بے سُود ہونا

علاج معالجے کے بے اثر ہونا ، علاج کا لا حاصل ہونا

بَہ سَرِ عَرْش

upon the sky

تَدْبِیرِ بااَثَر

کارگر تدبیر، موثر تجویز

بے سُود

بے فائدہ، بیکار، بے ثمر

با شُعُور

سلیقہ مند، سلیقہ شعار، ذی شعور

بے شُعُور

اچھے برے کی تمیز نہ رکھنے والا، بے تمیز، بے سلیقہ، ناشائستہ

پَنْج عَیبِ شَرْعی

گھوڑے کے پانچ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے، اور وہ یہ ہیں: حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لنگ منھ زور (کٹکھنا)

بے شاعِروں

without poets

بسر امتحاں

آزمائش کا وقت، جانچ کا وقت، پرکھنے کا وقت، دریافت کا وقت

عَیبِ شَرْعی

شرعی عیب ، وہ عیب جو شریعت میں مذکور ہوں ، گھوڑوں کے پانچ عیوب کو پنج عیب شرعی کہتے ہیں ، گھوڑوں کا عیب.

بَہ سُرْعَت

शीघ्रता से, तेज़ी से, जल्दी से, शीघ्र, तुरंत, जल्द ।।

با اَثَر

اثر یا رسوخ رکھنے والا، صاحب اثر

با اِیْثار

قربانی دینے والا

بے اَثَر

جس کا کوئی اثر نہ ہو، بے کار، بے فائدہ، جو تاثیر نہ دکھائے، بے نتیجہ

بے شُعُوروں

دانائی یکسر خالی لوگ

بے سُر

بغیر نغمگی والا، بے سرا، جس کی آواز اچھی نہ ہو

اندھا سے متعلق کہاوتیں

اندھا

اصل: سنسکرت

'اندھا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone