تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھا جانے آنکھوں کی سار" کے متعقلہ نتائج

اَنْدھا جانے آنکھوں کی سار

کسی چیز کی قدر اسی کو خوب ہوتی ہے جو اس سے محروم ہو

راجہ کیا جانے بُھوکے کی سار

بھوک کی قدر امیر آدمی نہیں جان سکتا

گَھٹے بَڑھے کی سار نَہ جانے پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو پیٹ پالنے ہی سے کام ہوتا ہے.

اَنْدھا کیا جانے بَسَنت کی بَہار

جو کسی چیز کی حقیقت سے واقف نہ ہو، وہ اس کی کیا قدر کرسکتا ہے، جسے کسی بات کا تجربہ نہ ہو، وہ اس کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہے

رَجا کِیا جانے بُھوکے کی سار

جس کو کھانے کو مِلے وہ بُھوک کو کیا جانے .

سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے

چور جانے چور کی سار

چور ہی چور کی بات سمجھ سکتا ہے اس لیے چور پکڑنے کے لیے چورہی لگانا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھا جانے آنکھوں کی سار کے معانیدیکھیے

اَنْدھا جانے آنکھوں کی سار

andhaa jaane aankho.n kii saarअंधा जाने आँखों की सार

ضرب المثل

اَنْدھا جانے آنکھوں کی سار کے اردو معانی

  • کسی چیز کی قدر اسی کو خوب ہوتی ہے جو اس سے محروم ہو

अंधा जाने आँखों की सार के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज का मूल्य उस को बहुत होती है उससे वंचित है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھا جانے آنکھوں کی سار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھا جانے آنکھوں کی سار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words