تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْج عَیبِ شَرْعی" کے متعقلہ نتائج

پَنْج عَیبِ شَرْعی

گھوڑے کے پانچ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے، اور وہ یہ ہیں: حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لنگ منھ زور (کٹکھنا)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج عَیبِ شَرْعی کے معانیدیکھیے

پَنْج عَیبِ شَرْعی

panj-'aib-e-shar'iiपंज-'ऐब-ए-शर'ई

  • Roman
  • Urdu

پَنْج عَیبِ شَرْعی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • گھوڑے کے پانچ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے، اور وہ یہ ہیں: حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لنگ منھ زور (کٹکھنا)
  • وہ آدمی جس میں پانچ بری عادتیں ہوں جنھیں شریعت میں حرام کہا گیا ہے اور وہ یہ ہیں: چوری، زنا، قمار بازی، شراب خوری، جھوٹ
  • (مجازاً) جملہ عیوب، کل برائیاں

صفت

  • بہت برا، جس میں طرح طرح کے عیب پائے جائیں

Urdu meaning of panj-'aib-e-shar'ii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke paa.nch buniyaadii a.ib jin kii vajah se gho.Daa nikammaa aur manhuus samjhaa jaataa hai, aur vo ye hainh hashrii kumrii (jis kii kamar savaarii aur jast me.n Kham na ho saktii ho) shab kuur kuhna ling mu.nh zor (kaTakhnaa
  • vo aadamii jis me.n paa.nch barii aadte.n huu.n jinhe.n shariiyat me.n haraam kahaa gayaa hai aur vo ye hainh chorii, zanaa, qimaarbaazii, sharaabakhorii, jhuuT
  • (majaazan) jumla uyuub, kal buraa.iiyaa.n
  • bahut buraa, jis me.n tarah tarah ke a.ib pa.e jaa.e.n

English meaning of panj-'aib-e-shar'ii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the five cardinal sins, viz. lying, stealing, drinking, illicit sexual intercourse, and gambling

पंज-'ऐब-ए-शर'ई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े के पाँच सैद्धांतिक दोष जिनके कारण से घोड़ा निकम्मा और अशुभ समझा जाता है, और वह ये हैं: घोड़े के दोष (जिसकी कमर सवारी और छलाँग में टेढ़ी न हो सकती हो) रतौंधी, पुराना लंगड़ा, मुँह ज़ोर (कटखना)
  • वह व्यक्ति जिसमें पाँच बुरी लत हो जिन्हें धर्मशास्त्र में हराम कहा गया है और वह ये हैं: चोरी, बलात्कार, सट्टेबाज़ी, शराबखोरी, झूट
  • (लाक्षणिक) कुल दोष, कुल बुराईयाँ

विशेषण

  • बहुत बुरा, जिसमें भाँति-भाँति के दोष पाए जाएँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْج عَیبِ شَرْعی

گھوڑے کے پانچ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے، اور وہ یہ ہیں: حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لنگ منھ زور (کٹکھنا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْج عَیبِ شَرْعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْج عَیبِ شَرْعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone