تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zouk" کے متعقلہ نتائج
zouk کے لیے اردو الفاظ
zouk کے اردو معانی
اسم
- طبلے کی تھاپ کے ساتھ ساتھ بلند آہنگ مقبول عام موسیقی جو کیر ی بین اور مغربی عناصر کا آمیزہ ہے۔.
zouk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तबले की थाप के साथ साथ बुलंद आहंग मक़बूल-ए-'आम मूसीक़ी जो कैरीबीन और मग़रिबी 'अनासिर का आमेज़ह है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
zouk
طبلے کی تھاپ کے ساتھ ساتھ بلند آہنگ مقبول عام موسیقی جو کیر ی بین اور مغربی عناصر کا آمیزہ ہے۔.
ذَوق
چکھنے کی قوّت جس سے کھانے پینے کی چیزوں کا مزہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا تعلق زبان سے ہے، حواس خمسہ میں سے ایک حس، قوّت ذائقہ
ذَوق میں شَوق نَفَع میں لَڑکا
مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں
ذَوق چَمَن ز خاطِر صیاد می رَوَد
صیاد کے دل سے چمن کا لطف جاتا رہا یعنی جو کام اپنے سے کیا جاتا ہے اس میں بہت لطف آتا ہے اور جو کام ضرورت کے ماتحت مجبوری سے کرنا پڑتا ہے اس میں کوئی مزہ باقی نہیں رہتا ہر روز کی دید شوق کو مٹا دیتی ہے
ذَوق میں شَوق دَسْتُوری میں بَچَّہ
مفت یا شوق کے کام میں کوئی فائدہ حاصل ہو جانے کے موقع پر یا مفت آمدنی کی نسبت کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zouk)
zouk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔