تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زِیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زِیاں کے معانیدیکھیے
زِیاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نقصان، خسارہ، حرج، خسران، گھاٹا، ٹوٹا
شعر
عشق ہے جی کا زیاں عشق میں رکھا کیا ہے
دل برباد بتا تیری تمنا کیا ہے
فائدہ کیا سوچ آخر تو بھی دانا ہے اسدؔ
دوستی ناداں کی ہے جی کا زیاں ہو جائے گا
اے دل تمام نفع ہے سودائے عشق میں
اک جان کا زیاں ہے سو ایسا زیاں نہیں
زِیاں کے قافیہ الفاظ
زِیاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زِیاں)
زِیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔