تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیا کے معانیدیکھیے
ضِیا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
روشنی، نور، چمک
مثال - چاند کی چاندنی ستاروں کی ضیا کو ماند کر دیتی ہے
- جواہرات کی لو، یہ انعکاس نور ہوتا ہے، ان کی اپنی روشنی نہیں ہوتی
- سورج کی روشنی
- (تصوف) غیر کو حق جاننا یا یہ کہ اغیار کو چشم حقیقت سے دیکھنا اور یہ ایک نورالہٰی ہے جس کا نام فراست بھی ہے، حدیث شریف، میں ہے ترجمہ: مومن کی فراست سے ڈرو کیوں کہ وہ خدا کے نور سے دیکھتا ہے
شعر
شہر میں سارے چراغوں کی ضیا خاموش ہے
تیرگی ہر سمت پھیلا کر ہوا خاموش ہے
اس کو نئے سفر میں نئے ہم سفر کے ساتھ
دل خوش ہوا ہے کیوں یہ ضیا دیکھتے ہوئے
آنکھیں بھی ہیں رستا بھی چراغوں کی ضیا بھی
سب کچھ ہے مگر کچھ بھی سجھائی نہیں دیتا
English meaning of ziyaa
Noun, Feminine
-
light, splendour, brilliance, blaze, illumination
Example - Chand ki chandi sitaron ki ziya ko mand kar deti hai
- gem radiance
- the sun light
ज़िया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
चमक, प्रकाश, आभा, ज्योति, रोशनी, नूर
उदाहरण - चाँद की चाँदनी सितारों की ज़िया को माँद कर देती है
- रत्न की कांति, यह तेज का प्रतिबिंब होता है, उनका स्वयंं का तेज नहीं होता
- सूर्य का प्रकाश
ضِیا کے قافیہ الفاظ
ضِیا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضِیا)
ضِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔