تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی سے ہاتھ دھو بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

زِنْدَگی سے ہاتھ دھو بَیٹْھنا

مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا

جان سے ہاتھ دھو بَیٹھنا

زندگی سے مایوس ہونا

ہاتھ سے کھو بَیٹْھنا

رک : ہاتھ سے کھونا ، جانے دینا ۔

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا

مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی سے ہاتھ دھو بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی سے ہاتھ دھو بَیٹْھنا

zindagii se haath dho baiThnaaज़िंदगी से हाथ धो बैठना

محاورہ

زِنْدَگی سے ہاتھ دھو بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا
  • وفات پانا، مر جانا

ज़िंदगी से हाथ धो बैठना के हिंदी अर्थ

  • मरने के लिए तैयार होना, जान को ख़तरे में डालना, मौत का शिकार होना, जान दे देना
  • प्राण जाना, मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی سے ہاتھ دھو بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی سے ہاتھ دھو بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words