تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ دھو بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دھو بَیٹھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہاتھ آنا
ہاتھ دھو بَیٹھنا کے اردو معانی
- ناامید ہو جانا ، مایوس ہو جانا ، امید منقطع کر دینا ، صبر کر بیٹھنا
- ۔ ہاتھ دھوکے بیٹھنا۱۔ناامید ہونا۔ مایوس ہوجانا۔ کھو بیٹھنا۔ چھوڑ بیٹھنا۔ امید منقطع کردینا۔ صبر کر بیٹھنا۔؎
- کھو بیٹھنا ، گنوا دینا ، محروم ہو جانا ۔
- قطع تعلق کرلینا ؛ دست بردار ہو جانا
English meaning of haath dho baiThnaa
- despair
- give up as lost, lose all hope
हाथ धो बैठना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ नाउम्मीद हो जाना, मायूस हो जाना, उम्मीद मुनक़ते कर देना, सब्र कर बैठना
- ۲۔ खो बैठना, गंवा देना, महरूम हो जाना
- ۳۔ क़त-ए-तअल्लुक़ कर लेना , दस्त-बरदार हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ دھو بَیٹھنا)
ہاتھ دھو بَیٹھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔