تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا" کے متعقلہ نتائج

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا

مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

دُنْیا سے ہاتھ دھونا

دنیوی معاملات سے دست بردار ہونا ، دنیا چھوڑ دینا.

زِیسْت سے ہاتھ دھونا

زِندگی سے مایوس ہونا، موت پر آمادہ ہونا، زِندہ نہ رہنا

زِنْدَگانی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے ہاتھ دھونا، مرنے پرآمادہ ہونا

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

جان سے ہاتھ دھونا

جان سے ہاتھ اُٹھانا

جی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے مایوس ہو جانا.

آبرو سے ہاتھ دھونا

آبرو کھونا

زِنْدَگی سے ہاتھ دھو بَیٹْھنا

مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا

zindagii se haath dhonaaज़िंदगी से हाथ धोना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا کے اردو معانی

  • مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا
  • وفات پانا، مر جانا

Urdu meaning of zindagii se haath dhonaa

  • Roman
  • Urdu

  • marne par aamaada honaa, jaan ko Khatre me.n Daalnaa, maut ka shikaar honaa, jaan dediinaa
  • vafaat paana, mar jaana

ज़िंदगी से हाथ धोना के हिंदी अर्थ

  • मरने के लिए तैयार होना, जान को ख़तरे में डालना, मौत का शिकार होना, जान दे देना
  • प्राण जाना, मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا

مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

دُنْیا سے ہاتھ دھونا

دنیوی معاملات سے دست بردار ہونا ، دنیا چھوڑ دینا.

زِیسْت سے ہاتھ دھونا

زِندگی سے مایوس ہونا، موت پر آمادہ ہونا، زِندہ نہ رہنا

زِنْدَگانی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے ہاتھ دھونا، مرنے پرآمادہ ہونا

زِنْدَگی سے ہاتھ اُٹھانا

مرنے کے لیے تیّار ہونا، جینے سے مایوس ہونا

جان سے ہاتھ دھونا

جان سے ہاتھ اُٹھانا

جی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے مایوس ہو جانا.

آبرو سے ہاتھ دھونا

آبرو کھونا

زِنْدَگی سے ہاتھ دھو بَیٹْھنا

مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone