تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی کا جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

زِنْدَگی کا جَواب دینا

موت کے آثار نظر آنا، موت کا وقت قریب آنا

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ٹانگوں کا جَواب دینا

سخت تھک جانا ، ٹانگوں کا چلنے سے رہ جانا .

طاقَت کا جَواب دینا

کمزور ہو جانا، طاقت نہ رہنا

بَرابَر کا جَواب دینا

ہمسری کرنا، کسی کام وغیرہ میں کسی کی برابری کرنا

اِینٹ کا جَواب پَتَّھر سے دینا

سخت بات کے جواب میں اس سے زیادہ سخت بات کہنا یا سختی سے پیش آنا.

تاب و طاقَت کا جَواب دینا

ضعیف و ناتواں ہوجانا، کمزور ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی کا جَواب دینا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی کا جَواب دینا

zindagii kaa javaab denaaज़िंदगी का जवाब देना

محاورہ

زِنْدَگی کا جَواب دینا کے اردو معانی

فارسی، عربی، ہندی

  • موت کے آثار نظر آنا، موت کا وقت قریب آنا

English meaning of zindagii kaa javaab denaa

Persian, Arabic, Hindi

  • to approach the hour of death

ज़िंदगी का जवाब देना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी, हिंदी

  • मृत्यु के लक्षण देखना या नज़र आना, मृत्यु का समय निकट आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی کا جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی کا جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words