تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذِی الحِج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذِی الحِج کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: ہجری کیلینڈر اسلامیات حج مہینے
ذِی الحِج کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
اِسلامی قمری سال کا بارہواں مہینہ، اسلامی کیلینڈر کا وہ مہینہ جس کی نو تاریخ کو حج اور دس کو عید الاضحیٰ ہوتی ہے
مثال - رب کے لوگ ذیقعدہ، ذی الحج، محرم، رجب ان چار مہینوں کا بڑا ادب رکھتے تھے
English meaning of zil-hij
Noun, Masculine
- the twelfth month of the Islamic calendar, this is the day in which Haj is performed
ज़िल-हिज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
इस्लामी चंद्र पंचांग का बारहवाँ महीना जिसमें हज की यात्रा की जाती है और बक़राईद मनायी जाती है
उदाहरण - रब के लोग ज़ीक़ादा, ज़िल-हिज, मुहर्रम, रजब इन चार महीनों का बड़ा अदब (सम्मान) रख्ते थे
ذِی الحِج کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذِی الحِج)
ذِی الحِج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔