تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذی" کے متعقلہ نتائج

قَسْر

بدلہ، انتقام

قَصْر

وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھے جائے

قَسْری

جبری، جس میں طبیعت یا ارادہ شامل نہ ہو، بیرونی محرک یا عامل کے سبب حاصل ہونے والا ؛ بلِا ارادہ.

قَصْری

قصر (رک) سے منسوب.

قَصْرِ بَصَر

نظر کی کمزوری ، صرف نزدیک کی چیزوں کو صاف دیکھ سکنا ، ضعفِ بصارت.

قصر امید

قَصْرِ شاہی

بیت الشرف، بادشاہ کا ملاقاتی مکان

قَصْر اُٹھانا

محل تعمیر کرنا ، محل تیار کرنا.

قَصْرِ اِمارَت

رک : قصرُ الْاِمارَت.

قَصْرِ شِیرِیں

کوہ بے ستوں ہر ایک محل جہاں فرہاد نے شیریں کا ایک بُت بنایا تھا (بعض کہتے ہیں کہ یہ محل شیریں کے حکم سے بنایا گیا تھا).

قَصْرُ الْاِمارَت

حاکم کی رہائش گاہ ؛ ایوانِ حکومت.

قَصْرِ تَن کِی عِمارَت ڈھانا

مار ڈالنا، قتل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذی کے معانیدیکھیے

ذی

ziiज़ी

اصل: عربی

وزن : 2

ذی کے اردو معانی

سابقہ

  • حیثیت، بضاعت
  • شان
  • صاحب، خداوند، والا، مرکبات میں بطور سابقہ مستعمل، جیسے: ذی حق، ذی روح، ذی فن وغیرہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جی

جناب یا حضرت جی جگہ، اجی.

شعر

English meaning of zii

Prefix

  • possessed of, endowed with
  • rank, position
  • in combination it gives the meaning of master, lord, possessor or owner

ज़ी के हिंदी अर्थ

उपसर्ग

  • सामर्थ्य, योग्यता
  • प्रतिष्ठा, महिमा, गौरव
  • समास में स्वामि, मालिक अथवा वाला के अर्थ में प्रयुक्त, एक उपसर्ग जो संज्ञा से पहले आकर ‘वाला’ का अर्थ देता है, जैसे: ज़ी-अक़्ल अर्थात: अक़्ल वाला

ذی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone