تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ سایَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ سایَہ کے معانیدیکھیے
زیرِ سایَہ کے اردو معانی
صفت
- چھاؤں میں، سائے تلے
- مجازاً: پناہ میں، حمایت میں، مُلحق، مِلا ہوا، جوار میں، پڑوس میں، نزدیک
اسم، مذکر
- ساڑی کے نِیچے پہننے کا لہنگا
شعر
مسجد کے زیر سایہ بیٹھے تو تھک تھکا کر
بولا ہر اک منارہ تجھ سے ہزار گزرے
زیر سایہ ہوں اس کے اے امجدؔ
جس کا سایہ نظر نہیں آتا
مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہیے
بھوں پاس آنکھ قبلۂ حاجات چاہیے
English meaning of zer-e-saaya
Adjective
- in the shadow
- under the protection of, under the auspices of near, contiguous
Noun, Masculine
- a gown that is wearing under the Saree
ज़ेर-ए-साया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- छाँव में, साए तले
- लाक्षणिक: किसी का आश्रित, किसी की छत्रछाया में, पनाह में, हिमायत में, सटा हुआ, पड़ोस में, मिला हुआ, ज्वार में
संज्ञा, पुल्लिंग
- साड़ी के नीचे पहनने का लहंगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ سایَہ)
زیرِ سایَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔