تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ اَثَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ اَثَر کے معانیدیکھیے
زیرِ اَثَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- متاثر، اثر پذیر، اثر قبول کرنے والا
شعر
ایک دفعہ جو ترے زیر اثر اندھا ہوا
اگلی دفعہ بھی وہی ہوگا اگر اندھا ہوا
لگا کے ایک ٹھہاکا اسی کے زیر اثر
بس اپنے زخم کو نیچا دکھا رہے تھے ہم
تیرا اپنا نہیں ترا سایا
تیرے زیر اثر رہے گا کیا
English meaning of zer-e-asar
Persian, Arabic - Adjective
- impressed, under the influence of
ज़ेर-ए-असर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो किसी के प्रभाव में हो, जो किसी के अधीन हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ اَثَر)
زیرِ اَثَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔